Wednesday, December 18

آئی ایم او کے سیکریٹری جنرل آرسینیو ڈومنگس کی کراچی آمد

آئی ایم او کے سیکریٹری جنرل آرسینیو ڈومنگس کی کراچی آمد
The pakistan times
Pakistan Times
آرسینیو ڈومنگس نے پاکستان میرین اکیڈمی کا دورہ کیا۔ آرسینیو ڈومنگس نے پاکستانی مرچنٹ نیوی کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو سراہا۔ وفاقی وزیر برائے بحری امور قیصر احمد شیخ بھی آرسینیو ڈومنگس کے ہمراہ ہیں۔ پی ایم ای آمد پر مہمانان کو گارڈ آف آنر پیش گیا

 

Sub Editor: Ghufran