Tuesday, October 7

Tag: چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی سے امریکی ناظم الامور نٹالی اے بیکر کی ملاقات

چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی سے امریکی ناظم الامور نٹالی اے بیکر کی ملاقات
Latest, پاکستان ٹائمز

چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی سے امریکی ناظم الامور نٹالی اے بیکر کی ملاقات

اسلام آباد24 مارچ 2025(کامران راجہ): چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی سے امریکی ناظم الامور نٹالی اے بیکر کی ملاقات چیئرمین سینیٹ نے امریکی ناظم الامور کو رہائشگاہ آمد پر خوش آمدید کہا۔پاکستان اور امریکہ کے درمیان دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال۔ امریکہ پاکستان کا دیرینہ شراکت دار ہے 2008 میں امریکی صدر جارج بش اور 2012 میں صدر اوباما سے بطوروزیراعظم پاکستان ملاقاتیں کیں– خطے میں امن و استحکام کے لیے پاک-امریکہ تعاون وقت کی ضرورت ہے۔ امریکہ پاکستان کی سب سے بڑی برآمدی منڈی ہے منگلا، تربیلا اور گومل زام ڈیم امریکہ کے ساتھ دیرینہ تعلقات کی علامت ہیں۔ دونوں ممالک کو تجارتی تعلقات مزید مضبوط بنانے چاہئیں۔ موسمیاتی تبدیلی، توانائی اور زراعت میں تعاون بڑھانے کی ضرورت ہے انسداد دہشت گردی میں پاکستان کی قربانیاں دنیا کے سامنے ہیں۔ افغانستان میں امن و استحکام کے لیے پاکستان کا کردار اہم ہے ملاقات ...