وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت سپیشل کمیٹی برائے آئی این جی اوز کا اجلاس، آئی این جی اوز کی رجسٹریشن مسترد ہونے اور ایم او یوز کی تجدید نہ ہونے کے ضمن میں درخواستوں کا جائزہ لیا گیا
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت سپیشل کمیٹی برائے آئی این جی اوز کا اجلاس، آئی این جی اوز کی رجسٹریشن مسترد ہونے اور ایم او یوز کی تجدید نہ ہونے کے ضمن میں درخواستوں کا جائزہ لیا گیا. متعلقہ آئی این جی اوز کے کاغذات کی جانچ پڑتال کے بعد ہر درخواست کا فرداً فرداً تفصیلی جائزہ لیا جائیگا۔ آئی این جی اوز وزارت داخلہ کو دستاویزارت بروقت فراہم کرنے میں معاونت کریں۔ 15 دن کے اندر سکروٹنی کا عمل مکمل کرکے تمام درخواست دہندگان کو آگاہ کیا جائے گا۔
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت سپیشل کمیٹی برائے آئی این جی اوز کا اجلاس وزارت داخلہ میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں ایڈیشنل سیکرٹری وزارت داخلہ، ایڈیشنل سیکرٹری وزارت اقتصادی امور، ڈی جی وزارت خارجہ، وزارت قانون اور دیگر متعلقہ افسران نے شرکت کی۔ اجلاس میں آئی این جی اوز کی رجسٹریشن مسترد ہونے اور ایم او یوز کی تجدید نہ ہونے کے ضمن میں درخو...