Sunday, December 22

Tag: مائرین صحت کا زیابیطس کے عالمی دن پر حکومت سے اپنا کردار ادا کرنے کا مطالبہ

مائرین صحت کا زیابیطس کے عالمی دن پر حکومت سے اپنا کردار ادا کرنے کا مطالبہ
Latest, پاکستان ٹائمز

مائرین صحت کا زیابیطس کے عالمی دن پر حکومت سے اپنا کردار ادا کرنے کا مطالبہ

زیابیطس پاکستان کے لیے ایٹم بم ذیابیطس روزانہ 1100 لوگوں کو کھا جاتی ہے اور اس پر ہر سال 740 ارب خرچ ہو رہے ہیں اگر اسے روکنے کی کوشش نہ کی گئی تو 2045 میں 6کروڑ 20 لاکھ لوگ اس کا شکار ہو جائیں گے. حکومت ضروریات زندگی کی بجائے ان بیماریوں کی وجہ بننے والی غیر صحت مند خوراک پر ٹیکس بڑھائے مائرین صحت کا زیابیطس کے عالمی دن پر حکومت سے اپنا کردار ادا کرنے کا مطالبہ پاکستان میں ذیابیطس کے مرض میں مبتلا افراد کی تعداد 62 لاکھ سے بڑھ کر 2021 میں 3 کروڑ 30 لاکھ تک پہنچ گئی ہے۔ ذیابیطس میں تیزی سے اضافے نے پاکستان کو بیماریوں کے پھیلاؤ کی شرح کے لحاظ سے عالمی سطح پر پہلے نمبر پر رکھا ہے جہاں ہر تیسرا بالغ پاکستانی ذیابیطس کا شکار ہے۔ پاکستان میں روزانہ تقریباً 1100 اموات ذیابیطس یا اس کی پیچیدگیوں سے ہوتی ہیں۔ اگر فوری طور پر کوئی پالیسی اقدام نہ اٹھایا گیا تو 2045 تک ذیابیطس کے شکار لوگوں ک...