Thursday, December 19

Tag: صدرریاست آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے آزادکشمیر کے سابق مشیر حکومت سردار بشیر پہلوان کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہارکیاہے

صدرریاست آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے آزادکشمیر کے سابق مشیر حکومت سردار بشیر پہلوان کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہارکیاہے
Latest, پاکستان ٹائمز

صدرریاست آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے آزادکشمیر کے سابق مشیر حکومت سردار بشیر پہلوان کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہارکیاہے

صدرریاست آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے آزادکشمیر کے سابق مشیر حکومت سردار بشیر پہلوان کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہارکیاہے۔ صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ سابق مشیر حکومت سردار بشیر پہلوان(مرحوم) نے اپنے علاقے کے لوگوں کے لئے گرانقدر خدمات سرانجام دیں ہیں اور اُنکی سیاسی، سماجی و عوامی خدمات قابل تحسین ہیں جن کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا کہ میری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ سابق مشیر حکومت سردار بشیر پہلوان (مرحوم) کو جنت الفردوس میں اعلیٰ و ارفع مقام عطا فرمائے اور جملہ لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے، آمین۔   Sub Editor: Ghufran...