Friday, September 20

Tag: سی ٹی ڈی کا شہر کے مخلتف مشکوک علاقوں میں مرحلہ وار انفارمیشن بیسڈآپریشن ،

سی ٹی ڈی کا شہر کے مخلتف مشکوک علاقوں میں مرحلہ وار  کومبنگ آپریشن سہراب گوٹھ اور گلشن معمار کے اطراف علاقوں میں کیا گیا
Latest, پاکستان ٹائمز

سی ٹی ڈی کا شہر کے مخلتف مشکوک علاقوں میں مرحلہ وار کومبنگ آپریشن سہراب گوٹھ اور گلشن معمار کے اطراف علاقوں میں کیا گیا

  انفارمیشن بیسڈ آپریشن کے دوران تلاش ایپ کے ذریعے 152 مشتبہ افراد کو چیک کیا گیا انفارمیشن بیسڈ آپریشن کے دوران 1 مشتبہ کو مزید تفتیش کیلئے سی ٹی ڈی منتقل کیا گیا ہے۔ آپریشن کے دوران 4 مشتبہ گان کو مزید تصدیق و تایئدکیلئے متعلقہ تھانہ کے سپرد کیا گیا۔ یہ آپریشن سی ٹی ڈی کے تجربہ کار اور ماہر افسران کی نگرانی میں کیا گیا. سی ٹی ڈی یہ کارروائی رواں ماہ شہر کراچی کے مختلف حساس علاقوں میں روزانہ کی بنیاد پر جاری رکھے گی سب ایڈیٹر: ارسلان مجید
سی ٹی ڈی کا شہر کے مخلتف مشکوک علاقوں میں مرحلہ وار انفارمیشن بیسڈآپریشن ،
Latest, پاکستان ٹائمز

سی ٹی ڈی کا شہر کے مخلتف مشکوک علاقوں میں مرحلہ وار انفارمیشن بیسڈآپریشن ،

سی ٹی ڈی کا شہر کے مخلتف مشکوک علاقوں میں مرحلہ وار انفارمیشن بیسڈآپریشن ، آپریشن میں ماڑی پور اور ہاکس بے کے اطراف کے علاقوں میں کیا گیا. آپریشن ایس ایچ او ماڑی پور بھی ہمراہ تھے۔ آپریشن کے دوران تلاش ایپ کے ذریعے 101 مشتبہ افراد کو چیک کیا گیا آپریشن کے دوران 2 منشیات فروش اور سانگھڑ ، ٹنڈو اللہ یار کے 2 مفرور جبکہ ایک مشتبہ کو مزید تائید و تصدیق کے لئے ماڑی پور تھانہ کے حوالے کیا. یہ آپریشن سی ٹی ڈی کے تجربہ کار افسران کی نگرانی میں کیا گیا  سی ٹی ڈی یہ کارروائی رواں ماہ شہر کراچی کے مختلف حساس علاقوں میں روزانہ کی بنیاد پر جاری رکھے گی سب ایڈیٹر: ارسلان مجید ...