Monday, February 3

Tag: جسمانی و ذہنی صحت کسی بھی قوم کی ترقی کا بنیادی ستون ہے۔چیئرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی

جسمانی و ذہنی صحت کسی بھی قوم کی ترقی کا بنیادی ستون ہے۔چیئرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی
Latest, پاکستان ٹائمز

جسمانی و ذہنی صحت کسی بھی قوم کی ترقی کا بنیادی ستون ہے۔چیئرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی

اسلام آباد 18 جنوری 2025،(کامران راجہ) : چیئرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ جسمانی و ذہنی صحت کسی بھی قوم کی ترقی کا بنیادی ستون ہے۔صحت مند قوم ہی ایک مضبوط معیشت اور خوشحال معاشرہ تشکیل دے سکتی ہے۔ ہمیں اپنی روزمرہ کی زندگی میں ورزش، متوازن غذا اور مثبت رویے کو شامل کرنا ہوگا۔ان خیالات کا اظہار چیئرمین سینیٹ، سید یوسف رضا گیلانی نے بطورِ مہمان خصوصی فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری (FPCCI) کے زیر اہتمام اسلام آباد پولیس لائنز میں منعقدہ ہیلتھ اینڈ فٹنس گالا کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ تقریب میں پولیس فورس، خاص طور پر شہداء کے اہل خانہ کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کیا گیا۔ سید یوسف رضا گیلانی نے ایف پی سی سی آئی کے اس اہم اقدام کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ یہ تقریب پولیس فورس کی خدمات اور قربانیوں کا اعتراف ہے۔ انہوں نے کہا، "ہماری پولیس فورس کا شکریہ ادا ...