Wednesday, December 18

Tag: بلوچستان کے سیلاب ذدگان ایک سال بعد

بلوچستان کے سیلاب ذدگان ایک سال بعد
Latest, پاکستان ٹائمز

بلوچستان کے سیلاب ذدگان ایک سال بعد

بلوچستان کے سیلاب ذدگان ایک سال بعد تعمیرنوع کے وعدوں کی تکمیل کے منتظر بلوچستان کے ہزاروں بےگھر سیلاب متاثرین ایک سال گزرنےکے بعدبھی عارضی پناہ گاہوں میں رہنے پر مجبور ہیں۔ وفاقی یا صوبائی حکومت ایک سال بعد بھی نہ انفرااسٹرکچر بحالی منصوبہ شروع کرسکاہے۔ نہ بےگھر متاثرین کو گھربناکردیا اور نہ گھر بنانے کےلیے رقوم دی گی، بلکہ سب کو اپنےحال پر چھوڑ دیا۔ بےبس اور مایوس سیلاب متاثرین مجبور ہوکر اپنی مدد سے ملبے کے ڈھیر بنے مکانات کی عارضی مرمت کرنے لگےہیں اور زمینوں کو "پھرسے" آباد کرنےکی کوشش کررہےہیں۔ بلوچستان حکومت نےسیلاب سے متاثرہ مکانات کی مرمت کیلئے اخراجات کا تخمینہ 200 ارب روپے لگایاتھا مگر مالی بحران کے باعث کوئی واضیح روٹ میپ نہیں دے سکاہے، قدرتی آفات میں سب سے اہم کردار ادا کرنے والا ادارہ پی ڈی ایم اے بلوچستان آفت کے دوران ریسکیو اور محدود وقت تک متاثرین کو ریلیف کےطور پر فوڈپیک...