Wednesday, April 1

Tag: اسلام آباد 13 مارچ 2026(کامران راجہ):نماز جمعہ کے اجتماعات اور یوم القدس کے جلوسوں کے سلسلے میں شہر بھر میں فول پروف سکیورٹی انتظامات۔ نماز

نماز جمعہ کے اجتماعات اور یوم القدس کے جلوسوں کے سلسلے میں شہر بھر میں فول پروف سکیورٹی انتظامات۔
Latest, پاکستان ٹائمز

نماز جمعہ کے اجتماعات اور یوم القدس کے جلوسوں کے سلسلے میں شہر بھر میں فول پروف سکیورٹی انتظامات۔

اسلام آباد 13 مارچ 2026(کامران راجہ):نماز جمعہ کے اجتماعات اور یوم القدس کے جلوسوں کے سلسلے میں شہر بھر میں فول پروف سکیورٹی انتظامات۔ نماز جامعہ کے اجتماعات اور یوم القدس کے جلوسوں کی سکیورٹی کے لیے اسلام آباد پولیس کے 3500 سے زائد افسران و جوان ڈیوٹی پر تعینات۔ فیصل مسجد سمیت تمام مساجد اور امام بارگاہوں کے اطراف سخت سکیورٹی انتظامات کئے گئے ہیں -یوم القدس کے جلوسوں کے لیے اسلام آباد بھر میں خصوصی سکیورٹی اقدامات کئے گئے ہیں ۔ شہر کے تمام داخلی و خارجی راستوں پر چیکنگ مزید سخت اور خصوصی ناکہ جات قائم کئے گئے ہیں۔ شہر بھر میں پولیس کی مؤثر پٹرولنگ جاری۔شہریوں کے جان و مال کا تحفظ اسلام آباد پولیس کی اولین ترجیح ہے...