Thursday, December 19

Tag: Uzbesktan embassy meeting with it Minister

وزیر مملکت آئی ٹی شزہ فاطمہ سے ازبکستان کے سفیر اوبیک عارف عثمانوف نے ملاقات کی
Latest, پاکستان ٹائمز

وزیر مملکت آئی ٹی شزہ فاطمہ سے ازبکستان کے سفیر اوبیک عارف عثمانوف نے ملاقات کی

وزیر مملکت آئی ٹی شزہ فاطمہ سے ازبکستان کے سفیر اوبیک عارف عثمانوف نے ملاقات کی. ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن سیکٹر میں تعاون بڑھانے کے حوالے سے گفتگو ہوئی۔ فریقین نے دونوں ممالک کے مابین آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن سیکٹر میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا۔ پاکستان ازبکستان کے ساتھ تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے. دونوں ممالک کے مابین آئی ٹی و ٹیلی کام سیکٹر میں تعاون بہت اہم ہے. ازبکستان کے سفیر نے کہا کہ پاکستان ازبکستان ٹیکنالوجی کے میدان میں ایک دوسرے کے تجربات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیں. پاکستان کے ساتھ آئی ٹی و ٹیلی کام سیکٹر میں تعاون بڑھانے کےخواہاں ہیں. چاہتے ہیں کہ دونوں ممالک کی مابین جائنٹ ورکنگ گروپ قائم ہو Sub Editor: Nosheen...