بین المذاہب ہم آہنگی کا فروغ پاکستانی معاشرے کا وصف اور حکومت پاکستان کی اولین ترجیحات میں شامل ہے
بین المذاہب ہم آہنگی کا فروغ پاکستانی معاشرے کا وصف اور حکومت پاکستان کی اولین ترجیحات میں شامل ہے
مختلف مذاہب میں اعلیٰ انسانی اقدار کے حوالے سے مشترکات کو اجاگر کرتے ہوئے ملکر مذہبی ہم آہنگی کے فروغ کے لئے کوششوں کی ضرورت پر زور
امریکہ میں متعین سفیرِ پاکستان مسعود خان نے کہا ہے کہ بین المذاہب ہم آہنگی کا فروغ حکومت پاکستان کی اولین ترجیح ہے۔ اقلیتوں کے حقوق کا تحفظ نہ صرف پاکستان کے آئین اور قوانین میں شامل ہے بلکہ پاکستانی قوم اس مقصد کے لئے متحد اورپر عزم ہے۔ انہوں نے کہا کہ بین المذاہب ہم آہنگی اور مذہبی رواداری پاکستانی معاشرے کا وصف ہے جس کے تحفظ اور فروغ کے لئے اتفاق رائے پایا جاتا ہے۔سفیر پاکستان نے کہا کہ جڑانوالہ کے واقعے کے بعد پاکستانی سیاسی ، مذہبی اور دیگر قیادت نے جس جذبے کااظہار کیا وہ بین المذاہب ہم آہنگی کے حوالے سے ہماری معاشرتی اقدار کی عکاسی کرتا ہے۔
یہ بات انہوں ...