Wednesday, December 18

Tag: #thedailynews

ڈی آئی جی آپریشنز سید علی رضاکی زیر صدارت ٹریفک کے حوالے سے اہم اجلاس منعقد ہوا
Latest, پاکستان ٹائمز

ڈی آئی جی آپریشنز سید علی رضاکی زیر صدارت ٹریفک کے حوالے سے اہم اجلاس منعقد ہوا

ڈی آئی جی آپریشنز سید علی رضاکی زیر صدارت ٹریفک کے حوالے سے اہم اجلاس منعقد ہوا اجلاس میں ایس ایس پی ٹر یفک اورتما م زونل ڈی ایس پیز نے شرکت کی۔ شہر یو ں کو بہترین سفری سہو لیا ت مہیاکرنے اورشہر بھر میں ٹر یفک کی روانی کو بر قرار رکھا جائے افسران قانون کی پاسداری کے ساتھ اپنے فرائض منصبی کو احسن طریقے سے سرانجام دیں۔ ون ویلنگ ،فینسی نمبر پلیٹ اور کالے شیشوں والی گاڑیوں کے خلاف جاری کارروائیوں کو تیز کیا جائے افسران ٹریفک کے متعلق عوامی سہولیات پر توجہ دیں۔ تعلیمی اداروں اور اہم مقامات پرموبائل خدمات مہیا کی جائیں اہم تجارتی مقامات سے غیر قانونی پارکنگ کابھی خاتمہ کیا جائے۔ بہترین کارکردگی دکھانے والے افسران کی حوصلہ افزائی کی جائے گی. شہریوں کی جان و مال کا تحفظ اور ٹریفک کی روانی کو برقرار رکھنا ہماری اولین ترجیحات ہے   Editor: Kamran Raja...