Thursday, December 19

Tag: The Human Security Islamabad

تھانہ کوہسار پولیس کی بڑی کاروائی۔
Latest, پاکستان ٹائمز

تھانہ کوہسار پولیس کی بڑی کاروائی۔

تھانہ کوہسار پولیس کی بڑی کاروائی۔ رومیو کلر کے نام سے مشہور انتہائی مطلوب ڈکیت گینگ کے تین ملزمان گرفتار۔ لاکھوں روپے مالیت کے 16 قیمتی موبائل، نقدی برآمد۔ گروہ نے اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں میڈیا نمائندگان سمیت 25 سے زائد وارداتوں کا انکشاف کیا ہے، مزید تفتیش جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ کوہسار کے علاقہ میں پچھلے 3/4ماہ سے متحرک 3رُکنی گینگ جوکہ ہل روڈ ، پربت روڈ ، بلیوایریا ، اورفضل الحق روڈ ، سٹاک ایکسچینج میٹر واسٹیشن ، سیکٹر F-6 اور سیکٹر F-7میں گن پوائنٹ پرشہر یوں کےساتھ وارداتوں میں ملوث تھا، اس گینگ نے میڈیا اینکر اور رواں مہینے ایک فرانسیسی شہری کے ساتھ بھی گن پوائنٹ پر واردات کے دوران آئی فون اور قیمتی اشیاء چھینی تھیں تھانہ کوہسار کی حدود میں 3 رُکنی یہ گینگ خوف اور دہشت کی علامت بنا ہوا تھا جس پراسلام آباد کیپیٹل سٹی پولیس آفیسر ڈاکٹر اکبر ناصر خاں نے نوٹس لیا اوراس م...