Tuesday, February 4

Tag: Pakistn Times

یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کے حوالے سے وفاقی وزیر رانا تنویر حسین کی زیر نگرانی اعلیٰ سطح کا اجلاس
Latest, پاکستان ٹائمز

یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کے حوالے سے وفاقی وزیر رانا تنویر حسین کی زیر نگرانی اعلیٰ سطح کا اجلاس

یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کے حوالے سے وفاقی وزیر رانا تنویر حسین کی زیر نگرانی اعلیٰ سطح کا اجلاس. وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی شیزا فاطمہ نے بھی اجلاس میں شرکت کی اور اہم تجاویز پیش کیں۔ یوٹیلیٹی اسٹورز کے حوالے سے وزیراعظم کی ہدایات پر عمل درآمد کے لیے مشاورت کی گئی۔. یوٹیلیٹی اسٹورز کی بندش کے عمل کو تیز کرنے کے لیے اقدامات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ یوٹیلیٹی اسٹورز کے ملازمین اور آؤٹ لیٹس کی پروڈکٹیویٹی کے لیے کمیٹی تشکیل دے دی گئی. یوٹیلیٹی اسٹورز کی تنظیم نو کے لیے کئی نجی کمپنیاں دلچسپی رکھتی ہیں. یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کے مستقبل کا فیصلہ آئندہ میٹنگ میں کیا جائے گا۔...
او جی ڈی سی ایل مسلسل کامیابیوں کی راہ پر گامزن ، ملک کی معیشت کے لئے اچھی خبر
Latest, پاکستان ٹائمز

او جی ڈی سی ایل مسلسل کامیابیوں کی راہ پر گامزن ، ملک کی معیشت کے لئے اچھی خبر

او جی ڈی سی ایل مسلسل کامیابیوں کی راہ پر گامزن ، ملک کی معیشت کے لئے اچھی خبر او جی ڈی سی ایل نے صوبہ سند ہ کے ضلع سانگھڑ میں تیل وگیس کا بڑا ذخیرہ دریافت کیا – ترجمان او جی ڈی سی ایل بلوچ کنواں- 2 سے 388 بیرل یومیہ خام تیل کی دریافت بلوچ کنواں -2 سے 68 لاکھ کیوبک فٹ یومیہ گیس کی دریافت بلوچ کنواں -2 کی کھدائی فروری 2024 میں شروع کی گئی. بلوچ کنواں -2 کی 3920 میٹر تک کھدائی کرنے کے بعد تیل وگیس کے ذخائر دریافت ہوئے. او جی ڈی سی ایل سنجھورو بلاک کے سمیر فارمیشن میں مزید کنویں کھودنے کا ارادہ رکھتی ہے اسی نئی دریافت سے علاقے میں خوشحالی اور ترقی کی نئی راہ کھلیں گی- سیمبر فارمیشن میں پہلی کامیاب دریافت او جی ڈی سی ایل کی تحقیقاتی کوششوں کا نتیجہ- Sub Editor: Ghufran...