Wednesday, December 18

Tag: pakistan the news

چین پاکستان میں غیر ملکی انویسٹمنٹ کرنے والا سب سے بڑا ملک بن گیا۔
Latest, پاکستان ٹائمز

چین پاکستان میں غیر ملکی انویسٹمنٹ کرنے والا سب سے بڑا ملک بن گیا۔

احسن اقبال کا انسٹی ٹیوٹ آف ریجنل سٹڈیز کے سیمینار سی پیک امکانات اور چیلنجز میں خصوصی خطاب اس سیمینار میں احسن اقبال کی شرکت چین اور پاکستان کے درمیان جاری تعاون کا منہ بولتا ثبوت ہے،  سی پیک سے متعلق پاک چین جوائنٹ کوآپریشن کمیٹی کے 13 میں سے 10 اجلاس میری صدارت میں ہوئے تاریخ گواہ ہے کہ 7 دہائیوں پر محیط پاک چین دوستی مظبوط ہوتی چلی جارہی ہے۔ ہماری دوستی سمندر سے گہری، شہد سے میٹھی، اور اس سال مئی میں کمیونیکیشن سیٹلائٹ کے لانچ کے ساتھ آسمان سے اونچی ہو گئی ہے 2013 میں پاکستان میں 16 سے 28 گھنٹے لوڈ شیڈنگ ہوتی تھی۔ ہم نے 2 جنگوں میں اپنے وسائل کی قربانی دی کولڈ وار اور 9/11۔ 30 لاکھ سے زائد مہاجرین پاکستان میں داخل ہوئے جو مغرب کی جنگوں کے مہاجر تھے۔ہمارا ملک افغانستان میں نیٹو کو مفت شپمنٹ فراہم کرتا رہا لیکن ایک پیسہ بھی نہیں لیا۔امریکہ میکسیکو کے مہاجرین کو اپنی سرحدوں میں دا...
بارہویں بین الاقوامی مشق باراکوڈا کا کراچی میں آغاز
Latest, پاکستان ٹائمز

بارہویں بین الاقوامی مشق باراکوڈا کا کراچی میں آغاز

  بارہویں بین الاقوامی مشق باراکوڈا کا ہیڈ کوارٹرز پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی، کراچی میں آج سے باقاعدہ آغاز ہو گیا۔ تقریب کا آغاز پرچم کشائی سے ہوا جس کے بعد یادگار شہداء پر پھولوں کی چادر چڑھائی گئی۔ تقریب میں تیراں دوست ممالک کے مبصرین، پاک بحریہ اور پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی کے افسران نے شرکت کی۔ بارہویں مشق باراکوڈا 02 تا 04 جنوری 24 تک منعقد کی جا رہی ہے اور یہ ہاربر اور سی فیز پر مشتمل ہے۔ مشق کی افتتاحی بریف کا انعقاد کراچی میں ہوا۔ وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی احمد عرفان اسلم تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔ غیر ملکی مندوبین اور متعلقہ اسٹیک ہولڈرز کے وفود نے بھی بریف میں شرکت کی۔ اس دوران مشق کے مقاصد پر روشنی ڈالی گئی۔ مزید برآں، قومی اور بین الاقوامی مقررین نے تیل کے اخراج اور سمندر میں سرچ اینڈ ریسکیو کے ردعمل پر مقالے پیش کئے۔ اپنے خطاب کے دوران مہمان خ...