وفاقی وزیر داخلہ و انسداد منشیات محسن نقوی کا جہلم ترکئی ٹول پلازہ پر منشیات فروشوں کی فائرنگ سے اے این ایف کے دو اہلکاروں اور ایک شہری کی شہادت پردکھ اور افسوس کا اظہار
وفاقی وزیر داخلہ و انسداد منشیات محسن نقوی کا جہلم ترکئی ٹول پلازہ پر منشیات فروشوں کی فائرنگ سے اے این ایف کے دو اہلکاروں اور ایک شہری کی شہادت پردکھ اور افسوس کا اظہار
وفاقی وزیر داخلہ و انسداد منشیات محسن نقوی کی ہیڈ کانسٹیبل گلزار اور لانس نائیک مظہر سمیت شہدا کے اہل خانہ سے تعزیت اور دلی ہمدردی کا اظہار
وزیر داخلہ و انسداد منشیات محسن نقوی کی شہدا کی بلندی درجات اور لواحقین کیلئے صبر جمیل کی دعا. منشیات فروشوں کے خلاف آپریشن شہید ہونے والے اے این ایف کے اہلکاروں کی قربانی کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں۔ اے این ایف کے دونوں اہلکاروں نے شہادت کا بلند رتبہ پایا۔
منشیات کی لعنت کے خاتمے کے قومی مشن میں اپنی جانیں قربان کرنے والے ہمارے ہیرو ہیں۔ واقعے میں ملوث عناصر کو کیفر کردار تک پہنچائیں گے. منشیات فروش ہمارے مستقبل کے دشمن ہیں، انکے خلاف بھرپور کارروائیاں جاری رکھی جائیں گے
Sub ...