Thursday, December 19

Tag: #Islamabad Airport

ملکی ایئرپورٹس پر عیدالاضحیٰ پر صفائی کے  حوالے سے اگاہی مہم جاری
Latest, پاکستان ٹائمز

ملکی ایئرپورٹس پر عیدالاضحیٰ پر صفائی کے حوالے سے اگاہی مہم جاری

ملکی ایئرپورٹس پر عیدالاضحیٰ پر صفائی کے حوالے سے اگاہی مہم جاری. کراچی ، لاہور، اسلام آباد ، ملتان، فیصل آباد، اسکرو سمیت دیگر ایئرپورٹس پر آگاہی بینزر آویزاں ایئرپورٹس کے اطراف کچرا، قربانی کی باقیات پر پرندے لپکتے ہیں جو جہازوں کے لئے خطرہ ہیں. ایئرپورٹس کے قریب مساجد میں عیدالاضحیٰ پر صفائی کے اہتمام کے لئے علاقہ مکینوں سے خصوصی اپیل سول ایویشن اتھارٹی نے عیدالاضحیٰ پر صفائی کے حوالے سے آگاہی انیمیشن ویڈیو بھی جاری کردی. آگاہی مہم کا مقصد عیدالاضحیٰ کے دوران قربانی کی باقیات کو ٹھیک طریقے سے ٹھکانے لگانے کی ترغیب دینا ہے مہم کا مقصد ائیرپورٹ کے قریب آبادیوں میں صفائی کے حوالے سے بیداری پیدا کرنا ہے. مہم میں اجاگر کیا جارہاہے کہ پرندوں کا جہازوں سے ٹکرانا بڑے حادثہ کا سبب بن سکتا ہے Sub Editor: Ghufran...
ائرپورٹس سیکورٹی فورس کی فیصل آباد ائیر پورٹ پر کارروائی
Latest, پاکستان ٹائمز

ائرپورٹس سیکورٹی فورس کی فیصل آباد ائیر پورٹ پر کارروائی

اے ایس ایف کے عملے نے شارجہ جانے والی پرواز پر ایک مسافر سے 488 گرام براؤن آئس برآمد کر لی۔ تفصیلات کے مطابق شارجہ کی پرواز پر جانیوالے مسافر تنویر احمد نے مذکورہ منشیات اپنے جوتوں میں مہارت سے چھپا رکھی تھی تاہم اے ایس ایف کے عملے نے جسمانی تلاشی کے دوران منشیات برآمد کر کے سمگلنگ کی کوششں ناکام بنا دی۔ ملزم کو ابتدائی تفتیش کے بعد برآمد شدہ براؤن آئس کے ساتھ اے این ایف حکام کے حوالے کر دیا گیا- Editor: Kamran Raja