Friday, March 14

Tag: In The Pakistan Times

ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈیپارٹمنٹ کا کالے شیشوں اور غیر نمونہ/فینسی نمبر پلیٹس کے خلاف روزانہ کی بنیاد پر سخت ایکشن اور کارروائی کا سلسلہ جاری ہے
Latest, پاکستان ٹائمز

ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈیپارٹمنٹ کا کالے شیشوں اور غیر نمونہ/فینسی نمبر پلیٹس کے خلاف روزانہ کی بنیاد پر سخت ایکشن اور کارروائی کا سلسلہ جاری ہے

ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈیپارٹمنٹ کا کالے شیشوں اور غیر نمونہ/فینسی نمبر پلیٹس کے خلاف روزانہ کی بنیاد پر سخت ایکشن اور کارروائی کا سلسلہ جاری ہے ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کی ہدایت پر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈیپارٹمنٹ کا کالے شیشوں اور غیر نمونہ/فینسی نمبر پلیٹس کے خلاف روزانہ کی بنیاد پر سخت ایکشن اور کارروائی کا سلسلہ جاری ہے،پینتیس رنگ برنگے شیشے اور فینسی نمبر پلیٹس والی گاڑیوں کی رجسٹریشن معطل کر دی گئی، اسسٹنٹ کمشنر سیکرٹریٹ نے اے ای ٹی اوز و ٹریفک پولیس کے ہمراہ مختلف علاقوں میں گاڑیوں کو چیک کیا گیا. دورانِ چکنگ لاتعداد گاڑیوں کو چیک کیا گیا، جن میں رنگ برنگے شیشے اور فینسی نمبر پلیٹس کی وجہ سے پینتیس گاڑیوں کی رجسٹریشن معطل کر دی گئی، اور ان گاڑیوں کی رجسٹریشن اب گاڑیوں سے رنگ برنگے شیشے اور فینسی نمبر پلیٹس کو اتروانے کے بعد بحال کر دی جائے گی.  ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کی اسلام آباد نے...
ڈپٹی اسپیکر آفس کے عملے کی جانب سے ڈپٹی اسپیکر آفس سے ریٹائرڈ ہونے والے اسسٹنٹ پرائیویٹ سیکرٹری سعود احمد کے اعزاز میں ظہرانہ
پاکستان ٹائمز

ڈپٹی اسپیکر آفس کے عملے کی جانب سے ڈپٹی اسپیکر آفس سے ریٹائرڈ ہونے والے اسسٹنٹ پرائیویٹ سیکرٹری سعود احمد کے اعزاز میں ظہرانہ

ڈپٹی اسپیکر آفس کے عملے کی جانب سے ڈپٹی اسپیکر آفس سے ریٹائرڈ ہونے والے اسسٹنٹ پرائیویٹ سیکرٹری سعود احمد کے اعزاز میں ظہرانہ ڈپٹی اسپیکر آفس کے عملے کی جانب سے ڈپٹی اسپیکر آفس سے ریٹائرڈ ہونے والے اسسٹنٹ پرائیویٹ سیکرٹری سعود احمد کے اعزاز میں ظہرانہ ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی نے اسسٹنٹ پرائیویٹ سیکرٹری کو ملازمت سے ریٹائرمنٹ پر اعزازی شیلڈ پیش کی۔  ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی زاہد اکرم درانی نے ڈپٹی اسپیکر آفس میں ریٹائرڈ ہونے والے اسسٹنٹ پرائیویٹ سیکرٹری سعود احمد کو بطریق احسن اپنے فرائض منصبی سر انجام دینے پر انہیں اعزازی شیلڈ سے نوازا۔ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی نے اسسٹنٹ پرائیویٹ سیکرٹری سعود احمد کی پیشہ ورانہ خدمات کو خراج تحسین پیش کیا۔انہوں نے کہا کہ سعود احمد نے بطور اسسٹنٹ پرائیویٹ سیکرٹری اپنے فرائض منصبی بخوبی سر انجام دے ہیں۔انہوں نے کہا قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں کام کرنے والے ملا...
مشکل معاشی حالات کے باوجود حکومت پی آئی اے کی ترقی کیلئے سرگرم
پاکستان ٹائمز

مشکل معاشی حالات کے باوجود حکومت پی آئی اے کی ترقی کیلئے سرگرم

مشکل معاشی حالات کے باوجود حکومت پی آئی اے کی ترقی کیلئے سرگرم پی آئی اے کے آپریشنل بیڑے میں جہازوں کی تعداد میں اضافہ جاری. گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پی آئی اے کے آپریشنل بیڑے میں دو طیاروں کا اضافہ. پی آئی اے کے گزشتہ دنوں آنے والےنئے ائیربس 320 طیارہ بھی تمام کوائف مکمل کرنے کے بعد شیڈول میں شامل ہوگیا. گزشتہ روز نئے ائیربس 320 نے پہلی کمرشل پرواز پی کے 309 کے حیثیت سے اسلام آباد تا کراچی بھری. اس ہی طرح 7 مہینے سے لانگ گراونڈنگ کا شکار بوئنگ 777 طیارہ بھی آپریشن میں شامل. طیارے نے کئی ماہ بعد پہلی پرواز آج صبح پی کے 300 کی حیثیت سے آپریٹ کی جس کہ بعد وہ جدہ روانہ ہوگیا گزشتہ چندہ ماہ کے دوران یہ دوسرا بوئنگ 777 ہے جو آپریشن میں واپس آیا. اس سلسلے کا تیسرا طیارہ بھی فعالی کے آخری مراحل میں ہے اور اگلے چند ہفتوں میں وہ بھی آپریشنل ہوجائے گا. اس عمل سے پی آئی اے کے 14 ائیربس اور 10 بوئ...