Thursday, December 19

Tag: ICT

کیپیٹل سٹی پولیس آفیسرنے اسلام آباد کیپیٹل پولیس کے تفتیشی نظام میں جدت لانے کے لیے تفتیشی نظام کی مکمل تنظیم نو کر دی
Latest, پاکستان ٹائمز

کیپیٹل سٹی پولیس آفیسرنے اسلام آباد کیپیٹل پولیس کے تفتیشی نظام میں جدت لانے کے لیے تفتیشی نظام کی مکمل تنظیم نو کر دی

کیپیٹل سٹی پولیس آفیسرنے اسلام آباد کیپیٹل پولیس کے تفتیشی نظام میں جدت لانے کے لیے تفتیشی نظام کی مکمل تنظیم نو کر دی کیپیٹل سٹی پولیس آفیسرنے اسلام آباد کیپیٹل پولیس کے تفتیشی نظام میں جدت لانے کے لیے تفتیشی نظام کی مکمل تنظیم نو کر دی، اس سلسلہ میں پولیس بیورو آف انوسٹی گیشن کا قیام عمل میں لایا گیا ہے اور تفتیشی بیورو کے قیام کا باقاعدہ معیاری ضابطہ کاربھی جاری کر دیا گیا ہے،پولیس بیورو آف انوسٹی گیشن میں مختلف سپیشل تفتیشی یونٹ بھی قائم کیے گئے ہیں،آئی سی سی پی اوڈاکٹر اکبر ناصر خاں تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کیپیٹل سٹی پولیس آفیسرڈاکٹر اکبر ناصر خاں نے اسلام آباد کیپیٹل پولیس کے تفتیشی نظام میں جدت لانے کے لیے تفتیشی نظام کی مکمل تنظیم نو کر دی ہے، اس سلسلہ میں پولیس بیورو آف انوسٹی گیشن کا قیام عمل میں لایا گیا ہے اور تفتیشی بیورو کے قیام کا باقاعدہ معیاری ضابطہ کاربھی جاری کر ...
اسلام آباد کیپیٹل سٹی پولیس آفیسر ڈاکٹر اکبر ناصرخاں کی زیر صدارت سنٹرل پولیس آفس میں کرائم کے حوالے سے اہم اجلاس۔
Latest, پاکستان ٹائمز

اسلام آباد کیپیٹل سٹی پولیس آفیسر ڈاکٹر اکبر ناصرخاں کی زیر صدارت سنٹرل پولیس آفس میں کرائم کے حوالے سے اہم اجلاس۔

اسلام آباد کیپیٹل سٹی پولیس آفیسر ڈاکٹر اکبر ناصرخاں کی زیر صدارت سنٹرل پولیس آفس میں کرائم کے حوالے سے اہم اجلاس۔ سی پی او آپریشنز، زونل ڈی پی اوز، ایس ڈی پی اوز اور افسر مہتمم تھانہ جات کی شرکت۔ آئی سی سی پی او اسلام آباد نے تھانہ جات کی کارکردگی کا تفصیلی جائزہ لیا۔ تمام افسر مہتمم تھانہ جات اور ایس ڈی پی اوز 15دن میں جرائم کے تدارک کیلئے موثر حکمت عملی بنائیں۔ کارکردگی بہتر نہ ہوئی تو آپکی جگہ نئے لوگ ہونگے۔ سی پی او آپریشنز کی زیرنگرانی 4 ایس پیز پر مشتمل کمیٹی تشکیل۔کمیٹی ملحقہ علاقوں میں جرائم کی شناخت کرکے اس پر قابو پانے کیلئے موثر حکمت عملی بنائیں گے۔ ڈی پی اوز اور ایس ڈی پی اوز علاقے کے لوگوں سے میں ملاقات کریں اور جرائم کی بیخ کنی کیلئے لوگوں سے تجاویز لیں ۔ افسر مہتمم تھانہ رات کے اوقات میں بھی تھانہ جات میں رہائش کو یقینی بنائیں ۔ تھانوں کو اپنی عوام اور عملے کیلئے بہت...