Thursday, December 19

Tag: https://thepakistantimes.com.pk/wp-content/uploads/2023/12/9514b080-fc73-4b7a-b157-ef7f7542c92b.jpeg

پاک بحریہ نے ساتویں چیف آف دی نیول اسٹاف اوپن شوٹنگ چیمپئن شپ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا
Latest, SPORTS NEWS, پاکستان ٹائمز

پاک بحریہ نے ساتویں چیف آف دی نیول اسٹاف اوپن شوٹنگ چیمپئن شپ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا

پاک بحریہ نے ساتویں چیف آف دی نیول اسٹاف اوپن شوٹنگ چیمپئن شپ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا  ساتویں چیف آف دی نیول اسٹاف اوپن شوٹنگ چیمپئن شپ کی اختتامی تقریب پاکستان نیوی شوٹنگ رینج، پی این ایس بہادر کراچی میں منعقد ہوئی۔ چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔ پاک بحریہ کی ٹیم نے سی این ایس اوپن شوٹنگ چیمپئن شپ 2023 کا ٹائٹل 35 طلائی، 17 چاندی اور 13 برونز کے تمغوں کے ساتھ اپنے نام کر لیا جبکہ سندھ کی ٹیم نے دوسری پوزیشن حاصل کی۔ ہفتہ بھر جاری رہنے والی اس چیمپئن شپ میں پاکستان بھر سے تقریباً 400 شوٹرز نے حصہ لیا۔ چیف آف دی نیول اسٹاف نے چیمپئن شپ کے فاتحین کو میڈلز اور ٹرافیاں دیں اور چیمپئن شپ کو کامیاب بنانے کے لیے منتظمین کی کوششوں، سپانسرز اور پاکستان بھر سے اسپورٹس شوٹرز کے تعاون کو سراہا۔ چیمپئن شپ مجموعی طور پر 27 مقابلوں پر مشتمل تھی جن میں 11 مرد، 5 خوا...