Thursday, May 22

Tag: https://thepakistantimes.com.pk/——/

آذربائیجان کے وزیرِ معیشت کا اسپیشل انویسٹمنٹ فسیلیٹیشن کونسل (ایس آئی ایف سی) کا دورہ
Latest, پاکستان ٹائمز

آذربائیجان کے وزیرِ معیشت کا اسپیشل انویسٹمنٹ فسیلیٹیشن کونسل (ایس آئی ایف سی) کا دورہ

اسلام آباد 08اپریل2025 (کامران راجہ):آذربائیجان کے وزیرِ معیشت جناب میکائل جباروف کی قیادت میں اعلیٰ سطحی وفد نے 8 اپریل 2025 کو پاکستان کا دورہ کیا، جس کا مقصد دوطرفہ اقتصادی تعاون کو نئی بلندیوں تک لے جانا تھا۔ اس دوران وفد نے اسپیشل انویسٹمنٹ فسیلیٹیشن کونسل (ایس آئی ایف سی) کا خصوصی دورہ کیا، جہاں کونسل کے اعلیٰ حکام نے وفد کا پرتپاک استقبال کیا اور پاکستان میں سرمایہ کاری کے سازگار ماحول اور مختلف کلیدی شعبوں میں مواقع پر جامع بریفنگ دی۔ آذربائیجان کے وفد نے پاکستان میں علاقائی روابط اور اسٹرٹیجک نوعیت کی موٹر ویز سمیت دیگر انفراسٹرکچر منصوبوں، تیل و گیس کی تلاش اور پائپ لائن کے منصوبوں، خصوصی اقتصادی زونز، معدنیات کی ترقی، توانائی کے شعبے میں تعاون اور آئی ٹی و ڈیجیٹل جدت جیسے اہم شعبوں میں گہری دلچسپی کا اظہار کیا۔ یہ دورہ شراکت داری اور باہمی ترقی کے جذبے کی علامت ہے اور توقع ...