گلوبل لیبر مارکیٹ کانفرنس کی میزبانی سعودی عرب کی وزارت برائے انسانی وسائل اور سماجی ترقی کی جانب سے ریاض کے کنگ عبدالعزیز انٹرنیشنل کنونشن سینٹر میں کی گئی
ریاض، سعودی عرب - وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانیز اور ترقی انسانی وسائل، جواد سہراب ملک نے دنیا کی تاریخ کی پہلی گلوبل لیبر مارکیٹ کانفرنس (GLMC) میں پاکستان کی نمائندگی کی
گلوبل لیبر مارکیٹ کانفرنس کی میزبانی سعودی عرب کی وزارت برائے انسانی وسائل اور سماجی ترقی کی جانب سے ریاض کے کنگ عبدالعزیز انٹرنیشنل کنونشن سینٹر میں کی گئی
سعودی وزیر برائے انسانی وسائل اور سماجی ترقی احمد بن سلیمان الراجی نے جناب جواد سہراب ملک کا پرتپاک استقبال اور میزبانی کی
تقریب میں 40 ممالک کے 6000 سے زائد شرکا اور نمائندوں نے شرکت کی۔
وزارتی گول میز کانفرنس کے دوران 26 ممالک کے وزرائے محنت سے معاون خصوصی جواد سہراب ملک نے خطاب کیا،
خطاب میں معاون خصوصی نے پاکستانی لیبر ورک فورس کی عالمی معیار کی عین مطابق قابلیت کو اجاگر کیا
پاکستانی لیبر اس قابل ہے کہ وہ عالمی لیبر مارکیٹ کی مانگ کو احس...