سی ٹی ڈی سندہ و وفاقی حساس ادارے کی نورس چورنگی منگھوپیر روڈ پر ٹارگیٹڈ کاروائ۔
کالعدم تنظیم تحریک طالبان کا دہشت گرد یوسف خان عرف گل یوسف گرفتار۔
ملزم کے قبضہ سے امریکن ساختہ دستی بم بر آمد۔
تفصیلات کے مطابق ملزم کا تعلق کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے کمانڈر عظمت اللہ گروپ سے تھا۔
ملزم نے 2006 میں تحریک طالبان پاکستان سے منسلک ہوا۔
جنوبی وزیرستان میں زیل دہشت گردی کی وارداتوں کا انکشاف کیا۔
۱) 2009 میں سیلہ سوئ قلعہ جنوبی وزیرستان FC پر حملہ کمانڈر نور ولی کی سر براہی میں کیا۔
۲) سروکئ پیسہ جنوبی وزیرستان میں FC کی گاڑی کو ریموٹ کنٹرول بم کا دھماکہ کیا ۔ جس میں 6 جوان زخمی ہوئے۔
ملزم کے خلاف تھانہ سی ٹی ڈی کراچی میں دہشت گردی کا مقدمہ درج کیا گیا۔
ملزم کے بارے میں مزید تفتیش کا عمل جاری ہے۔
Editor: Kamran Raja...