Thursday, December 19

Tag: CtD karachi

کاونٹر ٹیرارزم ڈپارٹمنٹ سندہ کا کراچی کے مختلف علاقوں میں کومبنگ اینڈ سرچنگ آپریشن
Latest, پاکستان ٹائمز

کاونٹر ٹیرارزم ڈپارٹمنٹ سندہ کا کراچی کے مختلف علاقوں میں کومبنگ اینڈ سرچنگ آپریشن

کاونٹر ٹیرارزم ڈپارٹمنٹ سندہ کا کراچی کے مختلف علاقوں میں کومبنگ اینڈ سرچنگ آپریشن ۔ شہرمیں کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے پہلے ٹیمیں متحرک ہوچکی ہیں ۔ موجودہ صورتحال کے تناظر میں آپریشن کیا جارہا ہے۔ کاونٹر ٹیرارزم ڈپارٹمنٹ اور پولیس ٹیمیں مشترکہ کام کر رہی ہی سی ٹی ڈی کراچی ان علاقوں میں تلاش ایپ ڈیوائس بھی استعمال کر رہی ہے آپریشن کنٹ اسٹیشن ، گلستان جوھر، شیر شاہ، گُرومندر اور پُرانی سبزی منڈی سے ملحقہ علاقوں میں کیا گیا۔ مختلف حساس علاقوں میں کورڈن آف کرکے بھی سرچنگ کی گئ ۔ترجمان سی ٹی ڈی اب تک 35 افراد کے کوائف تلاش ایپ کے زریعہ سے چیک کئے۔ آپریشن کے دوران 6 مشتبہ افراد کو سی ٹی ڈی منقل کیاگیا۔ تین جرائم پیشہ (۱) نور زادہ (۲) محمد قیصر(۳) محسن سے تین عدد غیر قانونی اسلحہ برآمد۔ تین مشتبہ گان کی مزید تائید وتصدیق کی جا رہی ہے۔ کاونٹر ٹیرارزم ڈپارٹمنٹ کی جانب سے کبھی بھی کسی...
انفارمیشن بیسڈ آپریشن 17 جولائ تا 13 اگست تک کئے گئے.
Latest, پاکستان ٹائمز

انفارمیشن بیسڈ آپریشن 17 جولائ تا 13 اگست تک کئے گئے.

ڈی آئ جی سی ٹی ڈی سندھ کی نگہرانی میں سی ٹی ڈی سندہ نے مقامی پولیس کے ساتھ مل کر خصوصاً محرم اور 14 اگست تک صوبہ سندہ کی سطح پر انفارمیشن بیسڈ آپریشن کۓ ۔ تاکہ کوئ ناخوشگوار واقعہ رونما نہ ہوسکے۔ انفارمیشن بیسڈ آپریشن 17 جولائ تا 13 اگست تک کئے گئے. انفارمیشن بیسڈ آپریشن کراچی ، حیدر آباد ، میر پور خاص ، شہید بینظیر آباد ، نواب شاہ ،سکھر اور لاڑکانہ کے اطراف میں کۓ گئے آپریشن کے دوران تلاش ایپ کے ذریعے 10455 مشتبہ افراد کو چیک کیا گیا آپریش کے دوران 124 مشتبہ گان جن میں 34 غیر قانونی افغان نیشنل تھے کو مزید تائید و تصدیق کیلئے تھانہ جات کو منتقل کۓ گئے آپریشن کے دوران 24 افراد کو گرفتار کر کہ ان کے خلاف تھانہ سی ٹی ڈی مقدمات درج کئے گئے۔ گرفتا ر ملزمان سے 15 غیر قانونی پستولیں ، ایک عدد رایئفل اور دو کاریں برامد کی۔ مشترکہ انفارمیشن بیسڈ آپریشن میں سی ٹی ڈی اور سندہ کے ڈسٹرکس کے ڈی ا...