Wednesday, October 16

Tag: Chinese attacks in pakistan

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی اسلام آباد میں چینی سفارت خانے آمد
Latest, پاکستان ٹائمز

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی اسلام آباد میں چینی سفارت خانے آمد

اسلام آباد: اکتوبر 7، 2024۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف کی اسلام آباد میں چینی سفارت خانے آمد. وزیراعظم کی پاکستان میں تعینات چینی سفیر عزت مآب جیانگ زیڈانگ سے ملاقات. وزیراعظم کا چینی سفیر سے کراچی میں چینی قافلے پر دہشتگرد حملے پر اظہار تعزیت وزیراعظم کا دہشتگرد حملے میں چینی باشندوں کے جاں بحق ہونے پر شدید رنج و الم کا اظہار. دہشتگردی کے اس واقعے کے ذمہ دار افراد کی جلد از جلد شناخت کے لیے حکومت مکمل طور پر متحرک ہے. واقعے کے ذمہ داران کی جلد از جلد شناخت کے بعد انہیں کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا پاکستان میں موجود ہمارے چینی بھائیوں کے جان و مال کا تحفظ ہماری اولین ترجیح ہے. پاکستان اور چین کے تعلقات کو نقصان پہنچانے کی اس گھناؤنی سازش کو ہرگز برداشت نہیں کیا جائے گا. اس واقعے کی تحقیقات کی میں ذاتی طور پر خود نگرانی کروں گا غیر ملکیوں کے لیے سیکیورٹی انتظامات کو مزید مضبوط کیا جائے ...