Tuesday, October 7

Tag: AsF

اے ایس ایف کے عملے نے 11 کلو گرام سے زائد آئس ہیروئن کوٹڈ کپڑے برآمد کرلیے۔
Latest, پاکستان ٹائمز

اے ایس ایف کے عملے نے 11 کلو گرام سے زائد آئس ہیروئن کوٹڈ کپڑے برآمد کرلیے۔

بتاریخ 20 جنوری 2025 (کامران راجہ) : ائرپورٹس سیکورٹی فورس کی پشاور ائیر پورٹ پر کارروائ۔ ایس ایف کے عملے نے بروقت کارروائی کرکے پشاور سے جدہ جانے والی پرواز پر ایک مسافر سے 11 کلو گرام سے زائد آئس ہیروئن کوٹڈ کپڑے برآمد کرلیے۔ تفصیلات کے مطابق اے ایس ایف کے عملے نے پشاور سے جدہ کی پرواز پر سفر کررہے ایک مسافر بخت زمین کے سامان میں منشیات کی موجودگی کی نشاندہی کی۔ مسافر نے آئس ہیروئن کوٹڈ کپڑے اپنے سامان میں مہارت سے چھپا رکھے تھے تاہم اے ایس ایف کے پیشہ ورانہ مہارت کے حامل عملے نے نہ صرف ان کپڑوں میں منشیات کی موجودگی کا پتہ لگالیا بلکہ کارروائی کرتے ہوئے مسافر سے 11 کلوگرام سے زائد وزنی آئس ہیروئن کوٹڈ کپڑے برآمد کرکے بیرون ملک منشیات سمگلنگ کی کوشش بھی ناکام بنادی۔ ملزم کو ابتدائی تفتیش کے بعد مزید قانونی کارروائی کے لیے برآمد شدہ منشیات کے ساتھ اے این ایف حکام کے حوالے کردیا گیا۔ &n...
اے ایس ایف کے عملے نے بحرین جانے والی پرواز پر ایک مسافر سے 1.203کلو گرام ہیروئن برآمد کرلی۔
Latest, پاکستان ٹائمز

اے ایس ایف کے عملے نے بحرین جانے والی پرواز پر ایک مسافر سے 1.203کلو گرام ہیروئن برآمد کرلی۔

تفصیلات کے مطابق بحرین کی پرواز پر جانیوالے مسافر محمد شعیب نے مذکورہ منشیات بیگ کے پیندے میں مہارت سے چھپا رکھی تھی تاہم اے ایس ایف کے عملے نے مسافر کے سامان کی سرچ کرنے پر سامان کو مشکوک قرار دیا اور تلاشی پر بیگ کے پیندے سے 1.203 کلو گرام ہیروئن برآمد کرکے سمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی۔ ملزم کو ابتدائی تفتیش کے بعد مزید قانونی کارروائی کے لیے برآمد شدہ منشیات کے ساتھ اے این ایف حکام کے حوالے کردیا گیا۔  Editor: kamran Raja
ائرپورٹس سیکورٹی فورس کی اسلام آبادائیر پورٹ پر کارروائی
Latest, پاکستان ٹائمز

ائرپورٹس سیکورٹی فورس کی اسلام آبادائیر پورٹ پر کارروائی

اے ایس ایف کے عملے نے دبئی جانیوالے مسافر سے 2۔2 کلو گرام آئس اور ریاض جانے والے مسافر سے 680 گرام براؤن ہیروئن برآمد کر لی۔ تفصیلات کے مطابق دبئی جانے والے مسافر نے 2 کلوگرام سے زائد آئس مٹھائی کے ڈبے میں جبکہ ریاض کی پرواز پر جانیوالے مسافر عثمان علی خان نے مذکورہ منشیات بیگ کے پیندے میں مہارت سے چھپا رکھی تھی تاہم اے ایس ایف کے عملے نے دونوں مسافروں کے سامان کی سرچ کرنے پر سامان کو مشکوک قرار دیا اور تلاشی پرمسافروں کے سامان سے آئس اور براؤن ہیروئن برآمد کرکے سمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی۔ ملزمان کو ابتدائی تفتیش کے بعد مزید قانونی کارروائی کے لیے برآمد شدہ منشیات کے ساتھ اے این ایف حکام کے حوالے کردیا گیا۔Sub Editor : Rizwan...
ملکی ایئرپورٹس پر عیدالاضحیٰ پر صفائی کے  حوالے سے اگاہی مہم جاری
Latest, پاکستان ٹائمز

ملکی ایئرپورٹس پر عیدالاضحیٰ پر صفائی کے حوالے سے اگاہی مہم جاری

ملکی ایئرپورٹس پر عیدالاضحیٰ پر صفائی کے حوالے سے اگاہی مہم جاری. کراچی ، لاہور، اسلام آباد ، ملتان، فیصل آباد، اسکرو سمیت دیگر ایئرپورٹس پر آگاہی بینزر آویزاںایئرپورٹس کے اطراف کچرا، قربانی کی باقیات پر پرندے لپکتے ہیں جو جہازوں کے لئے خطرہ ہیں. ایئرپورٹس کے قریب مساجد میں عیدالاضحیٰ پر صفائی کے اہتمام کے لئے علاقہ مکینوں سے خصوصی اپیل سول ایویشن اتھارٹی نے عیدالاضحیٰ پر صفائی کے حوالے سے آگاہی انیمیشن ویڈیو بھی جاری کردی. آگاہی مہم کا مقصد عیدالاضحیٰ کے دوران قربانی کی باقیات کو ٹھیک طریقے سے ٹھکانے لگانے کی ترغیب دینا ہے مہم کا مقصد ائیرپورٹ کے قریب آبادیوں میں صفائی کے حوالے سے بیداری پیدا کرنا ہے. مہم میں اجاگر کیا جارہاہے کہ پرندوں کا جہازوں سے ٹکرانا بڑے حادثہ کا سبب بن سکتا ہےSub Editor: Ghufran...
ائرپورٹس سیکورٹی فورس کی فیصل آباد ائیر پورٹ پر کارروائی
Latest, پاکستان ٹائمز

ائرپورٹس سیکورٹی فورس کی فیصل آباد ائیر پورٹ پر کارروائی

اے ایس ایف کے عملے نے شارجہ جانے والی پرواز پر ایک مسافر سے 488 گرام براؤن آئس برآمد کر لی۔ تفصیلات کے مطابق شارجہ کی پرواز پر جانیوالے مسافر تنویر احمد نے مذکورہ منشیات اپنے جوتوں میں مہارت سے چھپا رکھی تھی تاہم اے ایس ایف کے عملے نے جسمانی تلاشی کے دوران منشیات برآمد کر کے سمگلنگ کی کوششں ناکام بنا دی۔ ملزم کو ابتدائی تفتیش کے بعد برآمد شدہ براؤن آئس کے ساتھ اے این ایف حکام کے حوالے کر دیا گیا- Editor: Kamran Raja  
ائرپورٹس سیکورٹی فورس کی کراچی ائیرپورٹ پر کارروائی
Latest, پاکستان ٹائمز

ائرپورٹس سیکورٹی فورس کی کراچی ائیرپورٹ پر کارروائی

اے ایس ایف کے عملے نے جدہ جانے والے مسافر سے 1.901 کلو گرام ہیروئن برآمد کر لی۔تفصیلات کے مطابق مسافر ابرار راہول نے مذکورہ ہیروئن اپنے بیگ کے اندر صابن کی ٹکیوں میں نہایت مہارت سے چھپا رکھی تھی تاہم تلاشی کے دوران اے ایس ایف کے عملے نے منشیات کی موجودگی کا پتہ لگا لیا اور منشیات برآمد کرکے سمگلنگ کی کوششں ناکام بنا دی ملزم کو ابتدائی تفتیش کے بعد برآمد شدہ منشیات سمیت مزید قانونی کارروائی کے لئے اے این ایف حکام کے حوالے کر دیا گیا-سب ایڈیٹر: ارسلان...