Thursday, December 19

Tag: Airport security force

ائرپورٹس سیکورٹی فورس کی اسلام آبادائیر پورٹ پر کارروائی
Latest, پاکستان ٹائمز

ائرپورٹس سیکورٹی فورس کی اسلام آبادائیر پورٹ پر کارروائی

اے ایس ایف کے عملے نے دبئی جانیوالے مسافر سے 2۔2 کلو گرام آئس اور ریاض جانے والے مسافر سے 680 گرام براؤن ہیروئن برآمد کر لی۔ تفصیلات کے مطابق دبئی جانے والے مسافر نے 2 کلوگرام سے زائد آئس مٹھائی کے ڈبے میں جبکہ ریاض کی پرواز پر جانیوالے مسافر عثمان علی خان نے مذکورہ منشیات بیگ کے پیندے میں مہارت سے چھپا رکھی تھی تاہم اے ایس ایف کے عملے نے دونوں مسافروں کے سامان کی سرچ کرنے پر سامان کو مشکوک قرار دیا اور تلاشی پرمسافروں کے سامان سے آئس اور براؤن ہیروئن برآمد کرکے سمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی۔ ملزمان کو ابتدائی تفتیش کے بعد مزید قانونی کارروائی کے لیے برآمد شدہ منشیات کے ساتھ اے این ایف حکام کے حوالے کردیا گیا۔ Sub Editor : Rizwan...
ائرپورٹس سیکورٹی فورس کی کراچی ائیرپورٹ پر کارروائی
Latest, پاکستان ٹائمز

ائرپورٹس سیکورٹی فورس کی کراچی ائیرپورٹ پر کارروائی

اے ایس ایف کے عملے نے جدہ جانے والے مسافر سے 1.901 کلو گرام ہیروئن برآمد کر لی۔تفصیلات کے مطابق مسافر ابرار راہول نے مذکورہ ہیروئن اپنے بیگ کے اندر صابن کی ٹکیوں میں نہایت مہارت سے چھپا رکھی تھی تاہم تلاشی کے دوران اے ایس ایف کے عملے نے منشیات کی موجودگی کا پتہ لگا لیا اور منشیات برآمد کرکے سمگلنگ کی کوششں ناکام بنا دی ملزم کو ابتدائی تفتیش کے بعد برآمد شدہ منشیات سمیت مزید قانونی کارروائی کے لئے اے این ایف حکام کے حوالے کر دیا گیا- سب ایڈیٹر: ارسلان...