کیپیٹل سٹی پولیس آفیسرنے اسلام آباد کیپیٹل پولیس کے تفتیشی نظام میں جدت لانے کے لیے تفتیشی نظام کی مکمل تنظیم نو کر دی
کیپیٹل سٹی پولیس آفیسرنے اسلام آباد کیپیٹل پولیس کے تفتیشی نظام میں جدت لانے کے لیے تفتیشی نظام کی مکمل تنظیم نو کر دی
کیپیٹل سٹی پولیس آفیسرنے اسلام آباد کیپیٹل پولیس کے تفتیشی نظام میں جدت لانے کے لیے تفتیشی نظام کی مکمل تنظیم نو کر دی، اس سلسلہ میں پولیس بیورو آف انوسٹی گیشن کا قیام عمل میں لایا گیا ہے اور تفتیشی بیورو کے قیام کا باقاعدہ معیاری ضابطہ کاربھی جاری کر دیا گیا ہے،پولیس بیورو آف انوسٹی گیشن میں مختلف سپیشل تفتیشی یونٹ بھی قائم کیے گئے ہیں،آئی سی سی پی اوڈاکٹر اکبر ناصر خاں
تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کیپیٹل سٹی پولیس آفیسرڈاکٹر اکبر ناصر خاں نے اسلام آباد کیپیٹل پولیس کے تفتیشی نظام میں جدت لانے کے لیے تفتیشی نظام کی مکمل تنظیم نو کر دی ہے، اس سلسلہ میں پولیس بیورو آف انوسٹی گیشن کا قیام عمل میں لایا گیا ہے اور تفتیشی بیورو کے قیام کا باقاعدہ معیاری ضابطہ کاربھی جاری کر ...