Sunday, December 22

Tag: کوئٹہ،ریلوے اسٹیشن دھماکہ

کوئٹہ،ریلوے اسٹیشن دھماکہ
Latest, پاکستان ٹائمز

کوئٹہ،ریلوے اسٹیشن دھماکہ

کوئٹہ، دھماکہ اس وقت پیش أیاجب جعفرایکسپریس جانےکوتیارتھی  کوئٹہ،ریلوے اسٹیشن دھماکے کے بعد نعشوں اورزخمیوں کو سول ہسپتال کوئٹہ منتقل کردیا گیا۔ ایم ایس سول ہسپتال کوئٹہ ڈاکٹر نوراللہ اورمینجنگ ڈائریکٹر ٹراما ڈاکٹر ارباب کامران اسد نے ہسپتال اور ٹراما سینٹر میں ایمرجنسی نافذ کردی کوئٹہ،دھماکے کے بعد ڈاکٹروں اورپیرامیڈیکل کو فوری طورپر ڈیوٹیز پر طلب کرلیا گیا۔پولیس اور سیکورٹی فورسز موقع پر پہنچ چکے ہیں واقعہ کی رپورٹ طلب کرلی گئی۔ بم ڈسپوزل سکواڈ موقع سے شواہد اکٹھے کررہا ہے۔ اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے۔ زخمیوں کو طبی امداد دی جا رہی ہے Editor: Kamran Raja...