Wednesday, December 18

Tag: ڈی آئی جی اسلام آباد سید علی رضا اور ایس پی صدر خان زیب کی ایف ٹین مرکز میں کھلی کچہری۔

ڈی آئی جی اسلام آباد سید علی رضا اور ایس پی صدر خان زیب کی ایف ٹین مرکز میں کھلی کچہری۔
Latest, پاکستان ٹائمز

ڈی آئی جی اسلام آباد سید علی رضا اور ایس پی صدر خان زیب کی ایف ٹین مرکز میں کھلی کچہری۔

ڈی آئی جی اسلام آباد سید علی رضا اور ایس پی صدر خان زیب کی ایف ٹین مرکز میں کھلی کچہری۔ کچہری میں بڑی تعداد میں عوام نے شرکت کی۔ ڈی آئی جی اور ایس پی صدر نے شہریوں کے مسائل سنے اور فوری حل کے احکامات جاری کئے۔ اسلام آباد پولیس مختلف فورمز کے ذریعے عام شہریوں تک پہنچ کر ان کے مسائل کو حل کرنے کے کئے پرعزم ہے۔ آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی نے ضلع بھر میں کھلی کچہریوں کے انعقاد کے احکامات جاری کردئیے ہیں۔ تمام زونل ایس پیز اپنے اپنے زونز میں کھلی کچہریاں لگائیں گے۔ اسلام آباد کا کوئی بھی شہری ان کھلی کچہریوں میں کھل کر اپنے مسائل بیان کرسکتا ہے۔ اسلام آباد پولیس کی اس عوامی رابطہ مہم کا مقصد شہریوں کے مسائل ان کے دہلیز پر حل کرنا ہے۔   Editor: Kamran Raja...