Wednesday, December 18

Tag: پاکستان کے ڈیجیٹل شعبے میں انقلاب وقوع پذیر ہو رہا ہے: مسعود خان

پاکستان کے ڈیجیٹل شعبے میں انقلاب وقوع پذیر ہو رہا ہے: مسعود خان
Latest, پاکستان ٹائمز

پاکستان کے ڈیجیٹل شعبے میں انقلاب وقوع پذیر ہو رہا ہے: مسعود خان

پاکستان کے ڈیجیٹل شعبے میں انقلاب وقوع پذیر ہو رہا ہے: مسعود خان امریکہ میں پاکستان کے سفیر مسعود خان نے کہا ہے کہ پاکستان کے ڈیجیٹل شعبے میں انقلاب وقوع پذیر ہو رہا ہے جس کی قیادت نوجوان اپنی جدت طرازی اور کاروباری صلاحیتوں سے کر رہے ہیں۔ امریکی وینچر کیپیٹل فرموں کی جانب سے پاک اسٹارٹ اپس کی معاونت و سرپرستی اور علاقائی سطح پر تیزی سے رونما ہونے والی تبدیلی خصوصاً ٹیکنالوجی کو اپنانے اور آئی ٹی سلوشنز کو برؤے کار لانے کے رجحان نے آئی ٹی تعلیم یافتہ پاکستانی نوجوانوں کے لیے بے شمار مواقع پیدا کیے ہیں ۔ سفیر پاکستان مسعود خان نے یہ بات سفارت خانہ پاکستان واشنگٹن ڈی سی میں پراجیکٹ ڈائریکٹر نیشنل انکیوبیشن سنٹر پرویز عباسی سے گفتگو کرتے ہوئے کہیں۔ سفیر پاکستان نے کہا کہ وسطی اور مغربی ایشیا، مشرق وسطیٰ اور شمالی افریقہ کے ساتھ ملک کے موجودہ روابط نے مضبوط ورچوئل روابط پیدا کرنے کے لیے ایک...