Sunday, December 22

Tag: پاکستان اور ہچین کا اسٹریٹجک تعاون مزید گہرا کرنے پر اتفاق

پاکستان اور ہچین کا اسٹریٹجک تعاون مزید گہرا کرنے پر اتفاق
Latest, پاکستان ٹائمز

پاکستان اور ہچین کا اسٹریٹجک تعاون مزید گہرا کرنے پر اتفاق

اسلام آباد: صدر آصف علی زرداری سے چین کی ریاستی کونسل کے وزیراعظم لی چیانگ کی ملاقات. پاکستان اور چین کا معیشت، سرمایہ کاری اور علاقائی روابط سمیت اہم شعبوں میں اسٹریٹجک تعاون مزید گہرا کرنے کے عزم کا اعادہ. دونوں ممالک کا پاک-چین اقتصادی راہداری منصوبوں پر عملدرآمد تیز کرنے کی ضرورت پر زور. چین کے ساتھ دوستی پاکستان کی خارجہ پالیسی کا اہم جزو ہے. صدر ِمملکت کا دونوں ممالک کے مابین تعاون کی نئی راہیں تلاش کرنے کی اہمیت پر زور. پاک-چین تعلقات کو وسعت دینے کی مزید گنجائش موجود ہے. صدر مملکت کا تجارتی اور عوامی روابط مضبوط بنانے کیلئے ہمہ موسمی سڑکوں کے ذریعے روابط بڑھانے کی ضرورت پر زور چینی کمپنیوں کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں سرمایہ کاری سے پاکستان میں موجود مواقع سے فائدہ اٹھانا چاہیے. سی پیک اور گوادر پورٹ کی مدد سے چین کی اقتصادی ترقی سے بھرپور استفادہ کرنے کا وقت آ گیا ہے، صدر مملک...