Thursday, September 19

Tag: وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا اقوام متحدہ کے سمٹ آف دی فیوچر (Summit of the Future) سے پہلے ورچوئل اجلاس گلوبل کال (Global Call) میں خطاب

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا اقوام متحدہ کے سمٹ آف دی فیوچر (Summit of the Future) سے پہلے ورچوئل اجلاس گلوبل کال (Global Call) میں خطاب
Latest, PAKISTAN NEWS, United Nation (UN)

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا اقوام متحدہ کے سمٹ آف دی فیوچر (Summit of the Future) سے پہلے ورچوئل اجلاس گلوبل کال (Global Call) میں خطاب

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا اقوام متحدہ کے سمٹ آف دی فیوچر (Summit of the Future) سے پہلے ورچوئل اجلاس گلوبل کال (Global Call) میں خطاب 22 اور 23 ستمبر کو اقوامِ متحدہ کے تحت منعقد ہونے والے اجلاس، سمٹ آف دی فیوچر میں مستقبل کیلئے پائیدار ترقی، ترقیاتی سرمایہ کاری، عالمی امن و سلامتی، سائنس و ٹیکنالوجی، جدت و ڈیجیٹل تعاون، نوجوان و آئندہ نسلوں کے مستقبل اور عالمی گورننس میں بدلاؤ پر حکومتوں کے مابین عملی اقدامات پر مشتمل ایک مستقبل کا معاہدہ (Pact for the Future) طے پائے گا. سمٹ آف دی فیوچر سے پہلے وزیرِ اعظم نے نمیبیا کے صدر نانگولو بمبا (Nangolo Mbumba) اور جرمن چانسلر اولاف شولز (Olaf Scholz) کی میزبانی میں منعقدہ ورچوئل اجلاس میں خطاب کیا. اجلاس میں مختلف ممالک کے رہنماؤں کے ساتھ ساتھ اقوام متحدہ کے سیکٹری جنرل انتونیو گوتریس نے بھی خطاب کیا. وزیرِ اعظم نے ورچوئل اجلاس میں عالم...