Wednesday, December 18

Tag: منیجنگ ڈائریکٹر پی پی آئی بی شاہ جہاں مرزا

ایس ڈی پی آئی کے زیر اہتمام “سی پیک کے دوسرے مرحلہ کیلئے اصلاحات کا ایجنڈا: مواقع اور آگے بڑھنے کا راستہ” کے موضوع پر سیمینار
Latest, پاکستان ٹائمز

ایس ڈی پی آئی کے زیر اہتمام “سی پیک کے دوسرے مرحلہ کیلئے اصلاحات کا ایجنڈا: مواقع اور آگے بڑھنے کا راستہ” کے موضوع پر سیمینار

 مصطفیٰ حیدر، ایگزیکٹو ڈائریکٹر پاک چائنا انسٹی ٹیوٹ کا خطاب کے دوران کہنا تھا۔  کہ پاکستان کو سی پی ای سی کے تحت سفر کا جائزہ لینے کی ضرورت ہے۔  بہت سے ممالک بی آر آیٓ  کا حصہ بننا چاہتے ہیں۔ پاکستان کو بی آر آیٓ میں سی پیک کے تحت اپنی مسابقت پر غور کرنے کی ضرورت ہے۔ پاکستان میں قابل تجدید توانائی میں کوئی بڑی سرمایہ کاری نہیں ہوئی۔ ہمیں چینیوں کے لیے فول پروف سیکیورٹی کا عملی جامہ پہنانا ہے۔  ہمیں آگے بڑھنے کے لیے ایک واضح فریم ورک اورمشترکہ ورکنگ گروپ تیار کرنے کی ضرورت ہے۔ ڈاکٹر عابد قیوم سلہری ایگزیکٹو ڈائریکٹر ایس ڈی پی آئی کا خطاب کے دوران کہنا تھا کہ  ہمیں مواقع کے ساتھ چیلنجوں پر بھی غور کرنے کی ضرورت ہے آگے کا راستہ دونوں قوموں کی بھلائی کے لیے اس چیلنج کا انتظار کرنا ہے۔ تجارت کے لیے نظر ثانی شدہ نظام ایک اور چیلنج ہے جبکہ کاربن بارڈر ایڈجسٹمنٹ میکانزم اس سے گزرتا ہے. یو...