Wednesday, December 18

Tag: قائم مقام چیئرمین سینٹ سیدال خان ناصر ‏کا مفکر پاکستان علامہ محمد اقبال کو یوم اقبال کے موقع پر خراج عقیدت علامہ اقبال ایک عظیم شاعر اور مفکر تھے

قائم مقام چیئرمین سینٹ سیدال خان ناصر ‏کا مفکر پاکستان علامہ محمد اقبال کو یوم اقبال کے موقع پر خراج عقیدت
Latest, پاکستان ٹائمز

قائم مقام چیئرمین سینٹ سیدال خان ناصر ‏کا مفکر پاکستان علامہ محمد اقبال کو یوم اقبال کے موقع پر خراج عقیدت

قائم مقام چیئرمین سینٹ سیدال خان ناصر ‏کا مفکر پاکستان علامہ محمد اقبال کو یوم اقبال کے موقع پر خراج عقیدت علامہ اقبال ایک عظیم شاعر اور مفکر تھے. علامہ اقبال نے اپنی شاعری کے ذریعے مسلم امہ میں خودی اور جدوجہد کا جذبہ بیدار کیا. اقبال نے برصغیر کے مسلمانوں کو علیحدہ وطن کے حصول کی راہ دکھائی. اقبال کی فکری رہنمائی نے تحریکِ آزادی کو نئی روح بخشی. اقبال کی شاعری نے برصغیر کے مسلمانوں میں خودی، اتحاد، اور خود پر اعتماد کا شعور پیدا کیا. اقبال کا پیغام اتحاد، نظم اور ایمان کی تعلیم دیتا ہے ملک کو درپیش مسائل کے حل میں اقبال کی تعلیمات سے رہنمائی حاصل کی جا سکتی ہے. آئندہ نسلوں کو اقبال کے افکار سے رہنمائی حاصل کرنے کی ضرورت ہے، اقبال کی تعلیمات میں مسلم امہ کو درپیش مسائل کے حل موجود ہیں. اقبال کا پیغام ہمہ گیر، ابدی اور ہر قسم کے امتیازات سے بالاتر ہے علامہ اقبال یقین محکم رکھتے تھے کہ...