صدر احسن بختاوری کی قیادت میں اسلام آباد چیمبر کے وفد کا تھائی لینڈ کا کامیاب دورہ
صدر احسن بختاوری کی قیادت میں اسلام آباد چیمبر کے وفد کا تھائی لینڈ کا کامیاب دورہ. وفد کی تھائی چیمبر آف کامرس اور تھائی پاکستان بزنس کونسل کے عہدیداران سے ملاقاتیں۔ دونوں ممالک کے درمیان مختلف شعبوں میں تجارتی تعلقات کو مزید بہتر کرنے کے امور پرگفتگو. پاکستان اور تھائی لینڈ متعدد شعبوں میں باہمی تجارت کو فروغ دے سکتے ہیں،
پاکستان اور تھائی لینڈ کی موجودہ تجارت دونوں ملکوں کی صلاحیت سے کم ہے۔تھائی لینڈ الیکٹرانکس، آٹوموبائل اور مشینری برآمد کرنے والا اہم ملک ہے۔ پاکستان میں کپاس، چاول اور ٹیکسٹائل سمیت دیگر قدرتی وسائل موجود ہیں۔ تھائی سرمایہ کار پاکستان میں جوائنٹ وینچرز اور سرمایہ کاری کے مواقع تلاش کریں، احسن بختاوری
تجارتی وفود کا تبادلہ بڑھا کر باہمی تعاون کے نئے مواقع تلاش کرنے کی ضرورت ہے۔ تھائی لینڈ اور پاکستان باہمی تجارت میں اضافہ کر کے فائدہ مند نتائج حاصل کر سکتے ہیں ،تھائی ...