Wednesday, December 18

Tag: سفیر پاکستان رضوان سعید شیخ کی زیر صدارت پاکستان کے قونصل جنرلز کی کانفرنس ، پاکستانی کمیونٹی کے ساتھ موثر روابط اور پاک امریکہ تجارت میں اضافے کے حوالے سے حکمت عملی پر غور

سفیر پاکستان رضوان سعید شیخ کی زیر صدارت پاکستان کے قونصل جنرلز کی کانفرنس ، پاکستانی کمیونٹی کے ساتھ موثر روابط اور پاک امریکہ تجارت میں اضافے کے حوالے سے حکمت عملی پر غور
Latest, پاکستان ٹائمز

سفیر پاکستان رضوان سعید شیخ کی زیر صدارت پاکستان کے قونصل جنرلز کی کانفرنس ، پاکستانی کمیونٹی کے ساتھ موثر روابط اور پاک امریکہ تجارت میں اضافے کے حوالے سے حکمت عملی پر غور

پاکستانی کمیونٹی ہمارا سب سے بڑا اثاثہ اور پاک امریکہ تعلقات کی سب سے پائیدار کڑی ہے امریکہ کے طول و عرض میں موجود اپنے لوگوں تک پہنچنے اور ان کے مسائل کے حل کے لیے ہر ممکن کوشش برؤے کار لائی جائے قونصل جنرلز اور ٹریڈ افسران ریاستی سطح پر تجارتی امکانات کے مواقع تلاش کرنے پر خصوصی توجہ دیں. امریکہ میں پاکستانی سفیر رضوان سعید شیخ نے سفارت خانہ واشنگٹن ڈی سی میں پاکستان کے قونصل جنرلز کی ایک روزہ کانفرنس کی صدارت کی۔ یہ کانفرنس پاکستانی کمیونٹی کے ساتھ موثر روابط ، بہتر خدمات کی فراہمی، قونصلر خدمات کی بہتری اور امریکہ کے ساتھ اقتصادی تعلقات کو بڑھانے کے حوالے سے متعلق اہم امور پر غور و خوض کے لیے منعقد کی گئی تھی۔ چھ گھنٹے سے زائد جاری رہنے والے اس اجلاس میں شکاگو، ہیوسٹن، لاس اینجلس اور نیویارک میں پاکستان کے قونصل جنرلز نے شرکت کی۔ پاکستانی قونصلیٹ کے کمرشل اور ٹریڈ افسران بھی اجلاس...