Wednesday, April 22

Tag: دی پاکستان ٹائمز

تارکین وطن کی پائیدیدار ترقی اورفروغ کےلیے نیشنل کانفرنس کا انعقاد
Latest, پاکستان ٹائمز

تارکین وطن کی پائیدیدار ترقی اورفروغ کےلیے نیشنل کانفرنس کا انعقاد

تارکین وطن کی پائیدار ترقی اورفروغ کےلیے نیشنل کانفرنس کا انعقاد۔ پائیدار ترقی کے لیے روزگار کے امکانات کو مستحکم بنانےکے لیے تارکین وطن کی پائیدار ترقی اورفروغ کےلیے نیشنل کانفرنس کا انعقادانٹرنیشنل سنٹر فار مائیگریشن پالیسی ڈویلپمنٹ، وزارت سمندر پار پاکستانی وترقی انسانی وسائل اور جی آءی ذی نے انٹرنیشنل مائیگرنٹس ڈے کے موقع پر تارکین وطن کی تعلیم اور مہارت کے فروغ کے لیے اسلام آباد میں نیشنل کانفرنس کا انعقاد کیا۔ انٹرنیشنل مائیگرنٹس ڈے ہر سال ۱۸ دسمبر کو دینا بھر میں منایا جاتا ہے تاکہ تارکین وطن کی حوصلہ افزاءی، کاوشوں اور شراکت کو فروغ دیا جا سکے۔ اس تقریب میں 60 سے زیادہ اسٹیک ہولڈرز نے شرکت کی، جن میں سرکاری حکام، پالیسی میکرز، ماہرین تعلیم، سفارت کار، بین الاقوامی تنظیموں، اور سول سوسائٹی کے نمائندے شامل ہیں۔ اس مشترکہ کوشش کے ذریعے مختلف شعبوں میں تارکین وطن کی قابلیت اور مہارتو...
قومی ویمنز ٹیم کے گول کیپر کوچ احسن اللہ خان کی رہنمائی میں گول کیپر کوچنگ کلینک لاہور میں اختتام پذیر ہو گیا
Latest, SPORTS NEWS, پاکستان ٹائمز

قومی ویمنز ٹیم کے گول کیپر کوچ احسن اللہ خان کی رہنمائی میں گول کیپر کوچنگ کلینک لاہور میں اختتام پذیر ہو گیا

قومی ویمنز ٹیم کے گول کیپر کوچ احسن اللہ خان کی رہنمائی میں گول کیپر کوچنگ کلینک لاہور میں اختتام پذیر ہو گیا۔ پی ایف ایف این سی کے چیئرمین ہارون ملک نے شرکاء میں اسناد تقسیم کیں۔ گول کیپر کوچنگ کلینک کے انعقاد کا بنیادی مقصد کوچز کو موثر گول کیپنگ کے لیے ضروری تکنیکی مہارتوں سے آراستہ کرنا ہے۔ جمعہ کو لاہور میں کلینک کے اختتام کے بعد 17 اور 18 دسمبر کو اسلام آباد، 20 اور 21 دسمبر کو پشاور، 23 اور 24 دسمبر کو کوئٹہ اور 26 اور 27 دسمبر کو کراچی میں اس کا انعقاد کیا جائے گا۔ کلینک کا مقصد ہر شہر سے 8 سے 12 شرکاء کو گول کیپنگ مہارت پر مزید ٹریننگ دینا ہے، جس میں مرد اور خواتین دونوں کوچز شامل ہوں گے۔اس موقع پر، احسن اللہ خان کا کہناتھاکہ "اس کلینک کے انعقاد کا مقصد اس بات کو یقینی بنانا ہے کہ کوچز اپنے گول کیپرز کو بہترین مشقیں فراہم کریں۔ کلینک میں نظریاتی اور عملی دونوں طرح کے اجزاء شا...
سی ٹی ڈی کا شہر کے مخلتف مشکوک علاقوں میں مرحلہ وار انفارمیشن بیسڈآپریشن ،
Latest, پاکستان ٹائمز

سی ٹی ڈی کا شہر کے مخلتف مشکوک علاقوں میں مرحلہ وار انفارمیشن بیسڈآپریشن ،

سی ٹی ڈی کا شہر کے مخلتف مشکوک علاقوں میں مرحلہ وار انفارمیشن بیسڈآپریشن ، آپریشن میں ماڑی پور اور ہاکس بے کے اطراف کے علاقوں میں کیا گیا. آپریشن ایس ایچ او ماڑی پور بھی ہمراہ تھے۔ آپریشن کے دوران تلاش ایپ کے ذریعے 101 مشتبہ افراد کو چیک کیا گیا آپریشن کے دوران 2 منشیات فروش اور سانگھڑ ، ٹنڈو اللہ یار کے 2 مفرور جبکہ ایک مشتبہ کو مزید تائید و تصدیق کے لئے ماڑی پور تھانہ کے حوالے کیا. یہ آپریشن سی ٹی ڈی کے تجربہ کار افسران کی نگرانی میں کیا گیا  سی ٹی ڈی یہ کارروائی رواں ماہ شہر کراچی کے مختلف حساس علاقوں میں روزانہ کی بنیاد پر جاری رکھے گیسب ایڈیٹر: ارسلان مجید...