Wednesday, October 16

Tag: حکومت صحت مند خوراک تک رسائی کو یقینی بنانے میں کردار ادا کرے – ورلڈ فوڈ ڈے 2024 پر فوری کارروائی کا مطالبہ

حکومت صحت مند خوراک تک رسائی کو یقینی بنانے میں کردار ادا کرے – ورلڈ فوڈ ڈے 2024 پر فوری کارروائی کا مطالبہ
Latest, پاکستان ٹائمز

حکومت صحت مند خوراک تک رسائی کو یقینی بنانے میں کردار ادا کرے – ورلڈ فوڈ ڈے 2024 پر فوری کارروائی کا مطالبہ

اسلام آباد، 16 اکتوبر، 2024 – خوراک کے عالمی دن کے موقع پر، میجر جنرل مسعود اُلرحمان کیانی نے صحت مند خوراک تک رسائی کے لیے حکومت کے اہم کردار پر زور دیا۔ انہوں نے صحت کے خطرناک اعدادوشمار پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا، ''پاکستان کو صحت کے بحران کا سامنا ہے،انٹرنیشنل ذیابیطس فیڈریشن رپورٹ کے مطابق پاکستان میں ذیابیطس کے مریض جن کی تعداد 33 ملینہے اور مزید 10 ملین بیماری کے دہانے پر ہیں، جیسا کہ موٹاپا بڑھ رہا ہے، ہائی بلڈ پریشر بہت زیادہ ہے، اور یہ بیماریاں جن کی روک تھام ممکن ہے روزمرہ کی زندگی کا حصہ بنتے جا رہی ہیں۔میجر جنرل کیانی نے صحت مند کھانے کے انتخاب کو اپنانے کی ضرورت پر زور دیا: ''ہمیں گھر پر توجہ مرکوز کرنی چاہیے۔ پکا ہوا کھانا، نمک، چینی اور تیل کا استعمال کم کریں، میٹھے مشروبات پر پانی کا انتخاب کریں، اورتازہ، غیر پروسس شدہ کھانوں کو ترجیح دیں۔ GHAIکے کنٹری کوآرڈینیٹر جناب منو...