Sunday, December 22

Tag: تمباکو کی جدید نیکوٹین مصنوعات پر فوری کاروائی عوامی صحت کے لیے ضروری ہے- سپارک

پاکستان میں بچوں اور نوجوانوں میں ابھرتی ہوئی تمباکو اور نیکوٹین مصنوعات کی بڑھتی ہوئی مقبولیت
Latest, پاکستان ٹائمز

پاکستان میں بچوں اور نوجوانوں میں ابھرتی ہوئی تمباکو اور نیکوٹین مصنوعات کی بڑھتی ہوئی مقبولیت

اسلام آباد – 7 نومبر 2024 – پاکستان میں بچوں اور نوجوانوں میں ابھرتی ہوئی تمباکو اور نیکوٹین مصنوعات کی بڑھتی ہوئی مقبولیت پر سپارک فوری کاروائی کا مطالبہ کرتا ہے۔ ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ اگرچہ نوجوانوں اور بچوں میں یہ تاثر پایا جاتا ہے کہ یہ مصنوعات روایتی سگریٹ کے مقابلے میں کم نقصان دہ ہیں لیکن در حقیقت یہ صحت کے سنگین مسائل کا باعث بنتی ہیں ۔ ڈاکٹر خلیل احمد، پروگرام مینیجر سپارک، نے اس پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ "تمباکو انڈسٹری نوجوانوں اور بچوں کو اپنی مصنوعات کی طرف راغب کرنے کے لیے مختلف حکمت عملیاں اپنا رہی ہیں، جس میں پرکشش پیکجنگ، اور جدید ذائقے شامل ہیں جس سے اس تاثر کو فروغ ملتا ہے کہ شائد یہ مصنوعات روایتی سگریٹوں کے مقابلے میں کم نقصان دہ ہیں۔ یہ بیانیہ عوامی صحت کی کوششوں کو نقصان پہنچاتا ہے اور بچوں کو نشہ آور مواد کی طرف راغب کرتا ہے۔ ڈاکٹر خلیل نے کاروا...