Thursday, December 19

Tag: تارکین وطن کی پاءیدار ترقی اورفروغ کےلیے نیشنل کانفرنس کا انعقاد

تارکین وطن کی پائیدیدار ترقی اورفروغ کےلیے نیشنل کانفرنس کا انعقاد
Latest, پاکستان ٹائمز

تارکین وطن کی پائیدیدار ترقی اورفروغ کےلیے نیشنل کانفرنس کا انعقاد

تارکین وطن کی پائیدار ترقی اورفروغ کےلیے نیشنل کانفرنس کا انعقاد۔ پائیدار ترقی کے لیے روزگار کے امکانات کو مستحکم بنانےکے لیے تارکین وطن کی پائیدار ترقی اورفروغ کےلیے نیشنل کانفرنس کا انعقادانٹرنیشنل سنٹر فار مائیگریشن پالیسی ڈویلپمنٹ، وزارت سمندر پار پاکستانی وترقی انسانی وسائل اور جی آءی ذی نے انٹرنیشنل مائیگرنٹس ڈے کے موقع پر تارکین وطن کی تعلیم اور مہارت کے فروغ کے لیے اسلام آباد میں نیشنل کانفرنس کا انعقاد کیا۔ انٹرنیشنل مائیگرنٹس ڈے ہر سال ۱۸ دسمبر کو دینا بھر میں منایا جاتا ہے تاکہ تارکین وطن کی حوصلہ افزاءی، کاوشوں اور شراکت کو فروغ دیا جا سکے۔ اس تقریب میں 60 سے زیادہ اسٹیک ہولڈرز نے شرکت کی، جن میں سرکاری حکام، پالیسی میکرز، ماہرین تعلیم، سفارت کار، بین الاقوامی تنظیموں، اور سول سوسائٹی کے نمائندے شامل ہیں۔ اس مشترکہ کوشش کے ذریعے مختلف شعبوں میں تارکین وطن کی قابلیت اور مہار...