Friday, March 14

Tag: اگست 2024، کھیلوں میں پاکستان کا نام روشن کرنےکا مہینہ، قوم پیرا اولمپکس میں ایک اور شاندار تمغے کے لئے تیار ہو جائے، ڈی جی پی ایس بی سے حیدر علی کی ملاقات

اگست 2024، کھیلوں میں پاکستان کا نام روشن کرنےکا مہینہ، قوم پیرا اولمپکس میں ایک اور شاندار تمغے کے لئے تیار ہو جائے، ڈی جی پی ایس بی سے حیدر علی کی ملاقات
Latest, پاکستان ٹائمز

اگست 2024، کھیلوں میں پاکستان کا نام روشن کرنےکا مہینہ، قوم پیرا اولمپکس میں ایک اور شاندار تمغے کے لئے تیار ہو جائے، ڈی جی پی ایس بی سے حیدر علی کی ملاقات

پاکستان کے مشہور پیرالمپین حیدر علی نے 2024 پیرالمپک گیمز پیرس کے لیے اپنی تیاریوں کو مکمل کر لیا ہے، اور قوم کو ایک اور شاندار تمغے کی امید ہے۔ چیئرمین پاکستان اسپورٹس بورڈ (پی ایس بی) سے معروف پیرااولمپین حیدر علی نے جِناح اسٹیڈیم، اسلام آباد میں ملاقات کی، جس میں رواں ماہ کے آخر میں پیرس میں ہونے والی پیرا اولمپکس کی تیاریوں کا جائزہ لیا گیا۔ ڈی جی پی ایس بی نےاور ان کی کامیابی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ یہ امر قابل ذکر ہے کہ پی ایس بی نے حیدر علی کے لیے اسلام آباد میں ایک خصوصی تربیتی کیمپ قائم کیا ہے اور ان کے ہوائی ٹکٹ، یومیہ الاؤنس، اور یونیفارم کے اخراجات بھی فراہم کر رہا ہے۔ پاکستان کے معروف پیرالمپین حیدر علی نے اپنی غیر معمولی کارکردگی سے عالمی سطح پر پاکستان کا نام روشن کیا ہے۔ حیدر علی کی کامیابیوں کا سفر 2008 میں چین میں ہونے والے پیرالمپک گیمز سے شروع ہوا، جہاں ان...