Monday, April 20

Tag: اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے پاک بحریہ کے انجینئرز اور افسران کو اینٹی شپ میزائل کے کامیاب تجربے پر مبارکباد دی ہے۔

اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی اینٹی شپ میزائل کے کامیاب تجربے پر پاک بحریہ کو مبارکباد
Latest, پاکستان ٹائمز

اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی اینٹی شپ میزائل کے کامیاب تجربے پر پاک بحریہ کو مبارکباد

 اسلام آباد، 16 اپریل 2026(کامران راجہ):اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے پاک بحریہ کے انجینئرز اور افسران کو اینٹی شپ میزائل کے کامیاب تجربے پر مبارکباد دی ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے پاک بحریہ کے افسران اور انجینئرز کی پیشہ ورانہ مہارت اور شاندار کارکردگی کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ یہ کامیابی پوری قوم کے لیے باعثِ فخر ہے۔ انہوں نے کہا کہ اینٹی شپ میزائل کا کامیاب تجربہ پاکستان کی دفاعی خود کفالت اور ٹیکنالوجی میں پیش رفت کا واضح ثبوت ہے۔سردار ایاز صادق نے کہا کہ اس کامیاب تجربے سے پاک بحریہ کی عسکری صلاحیتوں میں مزید اضافہ ہوا ہے اور پاکستان کی مسلح افواج ملک کے دفاع کو ناقابل تسخیر بنانے کے لیے پُرعزم ہیں۔ انہوں نے کہا کہ قوم کو اپنی افواج کی صلاحیتوں پر فخر ہے اور ملکی سمندری حدود کے تحفظ میں پاک بحریہ کا کردار نہایت اہم ہے۔ اسپیکر قومی اسمبلی نے مزید کہا ...