Tuesday, October 7

Tag: وفاقی وزیر برائے ریلوے، محمد حنیف عباسی، راولپنڈی انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کے نئے او پی ڈی بلاک کے تعمیری کام کا افتتاح کر رہے ہیں

وفاقی وزیر برائے ریلوے، محمد حنیف عباسی، راولپنڈی انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کے نئے او پی ڈی بلاک کے تعمیری کام کا افتتاح کر رہے ہیں
Latest, پاکستان ٹائمز

وفاقی وزیر برائے ریلوے، محمد حنیف عباسی، راولپنڈی انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کے نئے او پی ڈی بلاک کے تعمیری کام کا افتتاح کر رہے ہیں

راولپنڈی 22-04-2025 (کامران راجہ):وفاقی وزیر برائے ریلوے، حنیف عباسی نے راولپنڈی انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی (آر آئی سی) کے نئے او پی ڈی بلاک کا افتتاح کیا۔ آر آئی سی 13 سال پہلے قائم کیا گیا تھا، اور یہاں سے ہزاروں افراد صحت کی سہولتیں حاصل کر چکے ہیں۔ اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر نے کہا کہ یہ پروجیکٹ وزیر اعظم پاکستان کی قیادت میں 40 کروڑ روپے کی لاگت سے مکمل ہو رہا ہے اور وزیر اعظم کی دن رات کی محنت نے اس کی تکمیل میں اہم کردار ادا کیا ہے۔وفاقی وزیر نے مزید کہا کہ وزیر اعظم پاکستان نے ملک کی عوام کی خدمت میں کوئی کسر نہیں چھوڑی اور اس بلاک کی تکمیل کا مقصد عوام کو بہترین صحت کی سہولتیں فراہم کرنا ہے۔ انہوں نے صادق فاؤنڈیشن کا بھی شکریہ ادا کیا، جو ویٹنگ ایریا کے قیام میں معاونت فراہم کر رہی ہے۔ وزیر اعظم نے بلوچستان کو پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا فائدہ دینے کا فیصلہ ...