Thursday, December 19

Tag: مضر صحت میٹھے مشروبات کے استعمال میں کمی کے لیے قانون سازی میں مشروبات انڈسٹری ایک بڑی رکاوٹ۔ گلوبل ہیلتھ ایڈووکیسی انکوبیٹر کی رپورٹ میں اندسٹری کے ہتھکنڈے بے نقاب

مضر صحت میٹھے مشروبات کے استعمال میں کمی کے لیے قانون سازی میں مشروبات انڈسٹری ایک بڑی رکاوٹ۔ گلوبل ہیلتھ ایڈووکیسی انکوبیٹر کی رپورٹ میں اندسٹری کے ہتھکنڈے بے نقاب
Latest, پاکستان ٹائمز

مضر صحت میٹھے مشروبات کے استعمال میں کمی کے لیے قانون سازی میں مشروبات انڈسٹری ایک بڑی رکاوٹ۔ گلوبل ہیلتھ ایڈووکیسی انکوبیٹر کی رپورٹ میں اندسٹری کے ہتھکنڈے بے نقاب

جمعرات کو، گلوبل ہیلتھ ایڈووکیسی انکیوبیٹر (GHAI) نے اپنی رپورٹ ''سویٹڈ پرافٹس: دی انڈسٹریز پلے بک ٹو فائٹ سویٹینڈ بیوریج ٹیکسز'' جاری کی جس میں مشروبات کی صنعت کی میٹھے مشروبات پر ٹیکسوں کی مخالفت کرنے کی عالمی مہم کو بے نقاب کیا گیا۔ اس رپورٹ میں گلوبل ہیلتھ ایڈووکیسی انکوبیٹر نے 25 سے زائد ممالک میں میٹھے مشروبات پر ٹیکسوں کو روکنے کے لیے بگ سوڈا کی جانب سے استعمال کی گئی پانچ حکمت عملیوں کی نشاندہی کی ہے، جن میں ٹیکس ڈیزائن میں ہیرا پھیری، قانونی چیلنجز کو بڑھانا، سائنسی شواہد کوجھٹلانا، معاشی نقصان کا واویلا اور سماجی خدشات کا استحصال کرنا شامل ہیں۔ رپورٹ میں پالیسی سازوں، سول سوسائٹی اورمائرین صحت سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ مضبوط، شواہد پر مبنی ٹیکس ڈیزائن کے ساتھ ان ہتھکنڈوں کی نشاند ہی کریں اور ان کا مقابلہ کریں جو صنعت کے منافع پر عوامی صحت کو ترجیح دیتے ہیں۔ پاکستان نیشنل ہارٹ...