Saturday, September 21

Tag: اسلام آباد کیپیٹل سٹی پولیس آفیسر ڈاکٹر اکبر ناصر خاں کی ہدایت پر 3 روزہ کھیلوں کا انعقاد۔

اسلام آباد کیپیٹل سٹی پولیس آفیسر ڈاکٹر اکبر ناصرخاں کی زیر صدارت سنٹرل پولیس آفس میں کرائم کے حوالے سے اہم اجلاس۔
Latest, پاکستان ٹائمز

اسلام آباد کیپیٹل سٹی پولیس آفیسر ڈاکٹر اکبر ناصرخاں کی زیر صدارت سنٹرل پولیس آفس میں کرائم کے حوالے سے اہم اجلاس۔

اسلام آباد کیپیٹل سٹی پولیس آفیسر ڈاکٹر اکبر ناصرخاں کی زیر صدارت سنٹرل پولیس آفس میں کرائم کے حوالے سے اہم اجلاس۔ سی پی او آپریشنز، زونل ڈی پی اوز، ایس ڈی پی اوز اور افسر مہتمم تھانہ جات کی شرکت۔ آئی سی سی پی او اسلام آباد نے تھانہ جات کی کارکردگی کا تفصیلی جائزہ لیا۔ تمام افسر مہتمم تھانہ جات اور ایس ڈی پی اوز 15دن میں جرائم کے تدارک کیلئے موثر حکمت عملی بنائیں۔ کارکردگی بہتر نہ ہوئی تو آپکی جگہ نئے لوگ ہونگے۔ سی پی او آپریشنز کی زیرنگرانی 4 ایس پیز پر مشتمل کمیٹی تشکیل۔کمیٹی ملحقہ علاقوں میں جرائم کی شناخت کرکے اس پر قابو پانے کیلئے موثر حکمت عملی بنائیں گے۔ ڈی پی اوز اور ایس ڈی پی اوز علاقے کے لوگوں سے میں ملاقات کریں اور جرائم کی بیخ کنی کیلئے لوگوں سے تجاویز لیں ۔ افسر مہتمم تھانہ رات کے اوقات میں بھی تھانہ جات میں رہائش کو یقینی بنائیں ۔ تھانوں کو اپنی عوام اور عملے کیلئے بہت...
اسلام آباد کیپیٹل سٹی پولیس آفیسر ڈاکٹر اکبر ناصر خاں کی ہدایت پر 3 روزہ کھیلوں کا انعقاد۔
Latest, SPORTS NEWS

اسلام آباد کیپیٹل سٹی پولیس آفیسر ڈاکٹر اکبر ناصر خاں کی ہدایت پر 3 روزہ کھیلوں کا انعقاد۔

اسلام آباد کیپیٹل سٹی پولیس آفیسر ڈاکٹر اکبر ناصر خاں کی ہدایت پر 3 روزہ کھیلوں کا انعقاد۔ صحت مندانہ سرگرمیوں کو فروغ دینے کے لئے مختلف کھیلوں کا انعقاد کیا جارہا ہے۔ گزشتہ روز پولیس لائنز ہیڈ کوارٹرز میں کرکٹ،فٹبال اور والی بال کے وارم اپ میچز کھیلے گئے۔ ان کھیلوں کا باقاعدہ آغاز آج سے ہو رہا ہے ۔ کھیلوں میں اسلام آباد پولیس کے تمام ڈویژنز کی ٹیمیں بشمول مرد و خواتین اہلکار حصہ لے رہے ہیں۔ نیشنل ہائی وے اتھارٹی اور کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی ٹیمیں بھی حصہ لےرہی ہیں۔ کھیلوں کے انعقاد کا مقصد صحت مندانہ سرگرمیوں کو فروغ دینا ہے۔. اداروں کے درمیان روابط کو بڑھانا اور جوانوں کو تفریح کے مواقع فراہم کرنا ہے۔   ایڈیٹر: راجہ کامران...