Tuesday, June 10

First Pakistan-Bahrain Investment Opportunities Summit and Smart Expo 2025 Concludes Successfully in Manama

پہلا پاکستان-بحرین سرمایہ کاری مواقع سربراہی اجلاس اور اسمارٹ ایکسپو 2025، منامہ میں کامیابی سے اختتام پذیر پہلا پاکستان-بحرین سرمایہ کاری مواقع سربراہی اجلاس اور اسمارٹ ایکسپو 17 مئی 2025 کو منامہ کے کراؤن پلازہ ہوٹل میں کامیابی کے ساتھ منعقد ہوا۔ یہ نمایاں ایونٹ پاکستان ایسوسی ایشن آف ایگزیبیشن انڈسٹری نے بحرین میں اسلامی جمہوریہ پاکستان کے سفارت خانے کے تعاون سے منعقد کیا۔ تقریب کے افتتاحی سیشن کے مہمانِ خصوصی بحرین چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے دوسرے نائب چیئرمین جناب محمد عبدالجبّار الکوحیجی تھے۔ اختتامی اجلاس کو بحرین کے وزیرِ تجارت و صنعت جناب عبداللہ بن عادل فخرو نے رونق بخشی۔ اس سربراہی اجلاس میں پاکستان سے 125 سے زائد ممتاز کمپنیوں نے شرکت کی، جن کا تعلق مختلف شعبہ جات سے تھا جن میں انفارمیشن ٹیکنالوجی، اسٹاک ایکسچینج، ہیومن ریسورس سروسز، اور رئیل اسٹیٹ شامل ہیں۔ ان کمپنیوں نے سرمایہ کاری کے لیے تیار منصوبے اور خدمات پیش کیں، جنہوں نے نہ صرف پاکستانی کمیونٹی بلکہ بحرینی کاروباری شخصیات کی بھرپور توجہ حاصل کی۔ ایکسپو کا مقصد پاکستان میں سرمایہ کاری کے امکانات کو فروغ دینا اور بحرینی مارکیٹ میں پاکستانی سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال کرنا تھا۔ یہ اقدام دونوں ممالک کے درمیان دو طرفہ تجارت اور سرمایہ کاری کے اشتراک کی مضبوط صلاحیت کو اجاگر کرتا ہے۔ ابتدائی اندازوں کے مطابق اس ایونٹ کے دوران تقریب12 ملین امریکی ڈالر کے تجارتی معاہدے طے پائے، جو پاکستان اور بحرین کے درمیان اقتصادی تعاون کی ایک اہم پیش رفت ہے۔ یہ تقریب نہ صرف تجارتی تعلقات کو مضبوط بنانے کا ذریعہ بنی بلکہ اس نے علاقائی اقتصادی انضمام اور باہمی ترقی کے لیے دونوں ممالک کے مشترکہ عزم کو بھی نمایاں کیا۔ منتظمین نے اعلان کیا کہ اس سربراہی اجلاس کو ایک باقاعدہ سالانہ پلیٹ فارم بنایا جائے گا تاکہ کاروباری تعلقات کو مزید فروغ دیا جا سکے اور پائیدار اقتصادی شراکت داری کو ممکن بنایا جا سکے The Pakistan Times News Pakistan Times News

Bahrain 18 May 2025(Kamran Raja):The First Pakistan-Bahrain Investment Opportunities Summit and Smart Expo was successfully held at the Crowne Plaza Hotel, Manama, on May 17, 2025. The landmark event was organized by the Pakistan Association of Exhibition Industry in collaboration with the Embassy of the Islamic Republic of Pakistan in Bahrain.

His Excellency H.E. Mr. Mohamed Abduljabbar Alkoheji, Second Vice Chairman of the Bahrain Chamber of Commerce and Industry, was present at the inaugural session as the Guest of Honour. The closing session was graced by His Excellency Abdulla bin Adel Fakhro, Minister of Commerce and Industry of the Kingdom of Bahrain.

The summit brought together over 125 delegates from leading Pakistani companies, representing diverse sectors including Information Technology, Stock Exchange, Human Resource providers and Real Estate. These companies showcased a range of investment-ready projects and services, attracting significant attention from both the Pakistani diaspora and Bahraini business leaders.

Aimed at fostering economic collaboration, the Expo presented promising investment opportunities in Pakistan while also building confidence among Pakistani investors in the Bahraini market. The initiative highlighted the strong potential for bilateral investment partnerships between the two nations.

A number of Business to Business meetings were also arranged during the Expo. Participating businesses displayed their stalls as well as presented their products to potential investors from Bahrain. According to preliminary estimates, the event generated approximately $12 million in business deals, marking a significant milestone in Pakistan-Bahrain economic cooperation.

The event not only strengthened commercial ties but also demonstrated a shared commitment to enhancing regional economic integration and mutual growth. Organizers announced plans to make the summit a regular platform to deepen business relations and facilitate sustainable economic engagement.