Wednesday, November 19

پاکستان ٹائمز

PAF CONTINGENT LANDS BACK AFTER SUCCESSFUL PARTICIPATION IN EXERCISE SPEARS OF VICTORY, 2023
PAKISTAN NEWS, پاکستان ٹائمز

PAF CONTINGENT LANDS BACK AFTER SUCCESSFUL PARTICIPATION IN EXERCISE SPEARS OF VICTORY, 2023

 PAF CONTINGENT LANDS BACK AFTER SUCCESSFUL PARTICIPATION IN EXERCISE SPEARS OF VICTORY, 2023 The contingent of Pakistan Air Force landed back at an operational air base of PAF after successful participation in Exercise Spears of Victory, 2023 held at Air War Centre Dhahran (King Abdulaziz Air Base), Kingdom of Saudi Arabia. The adroit PAF Pilots upheld their mastery and legacy of professionalism amongst the aircrew of the eight participating air forces. During the exercise JF-17 fighter of Pakistan Air Force was pitched against multiple state of the art fighters of the world, where the PAF's fighter jet proved its combat potential and agility.Pakistan Air Force fighters also practiced multiple tankings in one go from Dhahran to Peshawar through PAF's own tanker IL-78 ...
اولڈ گرانٹ پراپرٹی ریگولر، لیز میں تبدیل کروانے کے لئے ڈیڈ لائن مقرر 30جون 2023آخری تاریخ مقرر،راولپنڈی کنٹونمنٹ بورڈ کی طرف سے وارننگ جاری
پاکستان ٹائمز

اولڈ گرانٹ پراپرٹی ریگولر، لیز میں تبدیل کروانے کے لئے ڈیڈ لائن مقرر 30جون 2023آخری تاریخ مقرر،راولپنڈی کنٹونمنٹ بورڈ کی طرف سے وارننگ جاری

اولڈ گرانٹ پراپرٹی ریگولر، لیز میں تبدیل کروانے کے لئے ڈیڈ لائن مقرر 30جون 2023آخری تاریخ مقرر،راولپنڈی کنٹونمنٹ بورڈ کی طرف سے وارننگ جاریراولپنڈی کنٹونمنٹ بورڈ نے اولڈ گرانٹ لیز پراپر ٹی/کینٹ کوڈلیز کو ریگو لر اور باقاعدہ لیز میں تبدیل کروانے کے لئے ڈیڈ لائن مقرر کر رکھی ہے تفصیلات کے مطابق گو رنمنٹ آف پاکستان منسٹری آف ڈیفنس نے اولڈ گرانٹ لیز پالیسی 2007کی معیاد30جون 2023 تک توسیع کر دی ہے لہذا جائید اد رکھنے والوں کو مطلع کیاجاتاہے کہ وہ اپنی جائیداد کو باقاعدہ کمرشل ورہائشی لیز میں تبدیل کروانے کے لئے کینٹ بورڈ راولپنڈ ی میں درخواست فارم شیڈول (V) بمعہ ضروری دستاویزات پر درخواست دیں مزید معلومات دفتر ہذا سے دفتری اوقات میں حاصل کی جاسکتی ہیں۔  ایڈیٹر: راجہ کامران...
تجا وزا ت کے خلا ف آپر یشن جا ری رہے گا، کسی قسم کی سستی بر دا شت نہیں کی جا ئیگی سٹیشن کما نڈر
پاکستان ٹائمز

تجا وزا ت کے خلا ف آپر یشن جا ری رہے گا، کسی قسم کی سستی بر دا شت نہیں کی جا ئیگی سٹیشن کما نڈر

تجا وزا ت کے خلا ف آپر یشن جا ری رہے گا، کسی قسم کی سستی بر دا شت نہیں کی جا ئیگی سٹیشن کما نڈرپرا پر ٹی ٹیکس کے حوا لہ سے کمیٹی تشکیل دی جا ئیگی جوکنٹونمنٹ ایکٹ 1924اور محکمہ پا لیسی کے تحت اپنی تجا ویز مر تب کر ے گی پریز یڈنٹ وسٹیشن کمانڈر بریگیڈئیر سلمان نذر اور سی ای او عمران گلزار سے انجمن تاجران ٹینچ بھاٹہ کے وفد کی ملاقات انجمن تا جرا ن ٹینچ بھا ٹہ کے دفد نے گز شتہ روز پر یزیڈ نٹ و سٹیشن کما نڈ ر بر یگیڈ ئیر سلما ن نذ ر اور کنٹو نمنٹ ایگز یکٹیو آفیسر عمرا ن گلزا ر سے ملا قا ت کی اس و فد میں محمد رفیق بھٹی، محمد ارشد، ہا رو ن رشید، خر م اعوا ن، خلیل الرحمن، نا ظم بٹ ایا ز بٹ، علی عبا س خا ن، منیر محمو د اور دیگر عہدیداران و ممبرا ن بھی مو جو د تھے ملاقات کے دوران مختلف امو ر ٹیکس، سینی ٹیشن، سٹر یٹ لا ئٹس، وا ش رومز، پا رکنگ، تجا وزا ت، روڈز کی تعمیر و مر مت اور قبر ستا ن کی عد...
وفاقی وزیر برائے تخفیف غربت و سماجی تحفظ شازیہ مری سے یوایس ایڈ کے وفدکی سفارتخانہ پاکستان واشنگٹن ڈی سی میں ملاقات
پاکستان ٹائمز

وفاقی وزیر برائے تخفیف غربت و سماجی تحفظ شازیہ مری سے یوایس ایڈ کے وفدکی سفارتخانہ پاکستان واشنگٹن ڈی سی میں ملاقات

وفاقی وزیر برائے تخفیف غربت و سماجی تحفظ شازیہ مری سے یوایس ایڈ کے وفدکی سفارتخانہ پاکستان واشنگٹن ڈی سی میں ملاقات۔وفد کی سربراہی یو ایس ایڈ ایشیا بیوروکےاسسٹنٹ ایڈمنسٹریٹر مائیکل شفر کر رہے تھے۔ملاقات کے دوران پاکستان میں بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت معاشرے کے کمزور طبقوں کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے اٹھائے جانے والے مختلف اقدامات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا وفاقی وزیر نے یو ایس ایڈ کے وفد کو پاکستان میں حالیہ تباہ کن سیلاب سے ہونے والی تباہی اور نقصانات کے حوالے سے بریفنگ دی شازیہ مری نے وفد کو بتایا کہ 2022 میں آنے والے سیلاب سے ملک کا ایک تہائی حصہ ڈوب گیا اور 4 ملین بچوں اور لاکھوں حاملہ خواتین سمیت 33 ملین افراد متاثر ہوئے. وفاقی وزیر نے بحالی و تعمیر نو کی کوششوں کی تازہ ترین صورتحال اور بی آئی ایس پی کی جانب سے کیے جانے اقدامات سے بھی آگا کیاوفاقی وزیر شازیہ مری نے ...
دوست ممالک ترکی اور شام میں خوفناک زلزلہ
پاکستان ٹائمز

دوست ممالک ترکی اور شام میں خوفناک زلزلہ

دوست ممالک ترکی اور شام میں خوفناک زلزلہحکومت پاکستان کی ہدایات پر پی آئی اے کا طیارہ 51 رکنی ریسکیو ٹیم کو لے کر آج دوپہر استنبول پہنچے گا. پی کے 707 پاکستانی ریسکیو ٹیم اور ان کے 7 ٹن وزنی خصوصی آلات کو لے کر لاہور سے استنبول روانہ ہوگی. پرواز پر امدادی سامان کی ترسیل کیلئے بھی اقدامات مکمل کردیئے گئے ہیں. پی آئی اے کی استنبول(ترکیہ) کیلئے روزانہ کی بنیاد پر پروازیں ہیں جوکہ حکومتی امدادی اقدامات کیلئے ہمہ وقت دستیاب ہوں گی. پی آئی اے انتظامیہ نے انسانی ہمدردی بنیادوں پر ریلیف سامان کی ترسیل بھی بلامعاوضہ کردی ہے. پی آئی اے کی استنبول(ترکیہ) اور دمشق(شام) جانے والی تمام پروازوں پر ریلیف سامان کی ترسیل مفت کردی گئی ہے. سامان این ڈی ایم اے کے ذریعے پی آئی اے کے کارگو ٹرمینل پر پہنچایا جاسکتا ہے. پی آئی اے وسیع تر قومی مفاد میں ہمیشہ اپنی خدمات پیش کرتا کرتا جوکہ ہمارا قومی فریضہ پے. ک...
سفیر پاکستان مسعود خان کا اپنے ترک ہم منصب کو ٹیلی فون ترکی میں المناک زلزلے سے ہونے والے نقصانات پر دلی تعزیت کا اظہار
پاکستان ٹائمز

سفیر پاکستان مسعود خان کا اپنے ترک ہم منصب کو ٹیلی فون ترکی میں المناک زلزلے سے ہونے والے نقصانات پر دلی تعزیت کا اظہار

سفیر پاکستان مسعود خان کا اپنے ترک ہم منصب کو ٹیلی فون ترکی میں المناک زلزلے سے ہونے والے نقصانات پر دلی تعزیت کا اظہار امریکہ میں پاکستانی سفیر مسعود خان نے ترکیہ میں تباہ کن زلزلے میں قیمتی جانوں کے ضیاع اور بڑے پیمانے پر ہونے والی تباہی پر واشنگٹن میں اپنے ترک ہم منصب سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ ترکی کے سفیر حسن مورت مرکان کے ساتھ اپنی ٹیلی فونک گفتگو میں مسعود خان نے کہا کہ وہ ترکیہ میں آنے والے زلزلے سےہونے والی المناک تباہی پر دکھی اور غمزدہ ہیں ترک ہم منصب سے گفتگو کرتے ہوئے مسعود خان نے کہا کہ ہم زلزلے سے متاثرہ غمزدہ خاندانوں کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں ۔ سفیر پاکستان نے ہزاروں زخمیوں کی جلد از جلد صحت یابی کےلیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ھے۔ سفیر پاکستان مسعود خان نے واشنگٹن ڈی سی میں ترک سفیر کو لکھے گئے اپنے خط میں کہا کہ غم کی اس گھڑی میں پاکستانی سفارت خانہ اپ...
رکاوٹوں کے پار: آسٹریلین ہائی کمیشن کی کرکٹ کے ذریعے لڑکیوں کو بااختیار بنانے میں امداد
پاکستان ٹائمز

رکاوٹوں کے پار: آسٹریلین ہائی کمیشن کی کرکٹ کے ذریعے لڑکیوں کو بااختیار بنانے میں امداد

رکاوٹوں کے پار: آسٹریلین ہائی کمیشن کی کرکٹ کے ذریعے لڑکیوں کو بااختیار بنانے میں امداد ‎آسٹریلین ہائی کمیشن اور کنیئرڈ کالج برائے خواتین نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے تعاون سے آج لاہور میں چوتھے گرلز کرکٹ کپ کی میزبانی کی۔ اس ٹورنمنٹ کی حمایت کا مقصد صنفی مساوات کو فروغ دینا اور کھیل کے ذریعے ان لڑکیوں کو بااختیار بنانا ہے۔ ‎پاکستان میں آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز نے لڑکیوں اور اسکولوں کو ان کی شرکت پر مبارکباد دی اور کنیئرڈ اور پاکستان کرکٹ بورڈ کا ان کے قابل قدر تعاون پر شکریہ ادا کیا۔ ‎"کھیل رکاوٹوں اور دقیانوسی تصورات کو ختم کرنے میں مدد کر سکتا ہے،" مسٹر ہاکنز نے کہا۔ "جب بھی یہ لڑکیاں چوکا یا چھکا مارتی ہیں یا کیچ پکڑتی ہیں، وہ اپنا اعتماد بڑھاتی ہیں اور دوسروں کو متاثر کرتی ہیں۔" ‎ٹورنامنٹ کی تیاری کے لیے، بہترین کوچز نے لڑکیوں کی تین روزہ کوچنگ کلینک میں تربیت کی۔ ‎مسٹر ہاکنز ...
مشکل معاشی حالات کے باوجود حکومت پی آئی اے کی ترقی کیلئے سرگرم
پاکستان ٹائمز

مشکل معاشی حالات کے باوجود حکومت پی آئی اے کی ترقی کیلئے سرگرم

مشکل معاشی حالات کے باوجود حکومت پی آئی اے کی ترقی کیلئے سرگرمپی آئی اے کے آپریشنل بیڑے میں جہازوں کی تعداد میں اضافہ جاری. گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پی آئی اے کے آپریشنل بیڑے میں دو طیاروں کا اضافہ. پی آئی اے کے گزشتہ دنوں آنے والےنئے ائیربس 320 طیارہ بھی تمام کوائف مکمل کرنے کے بعد شیڈول میں شامل ہوگیا. گزشتہ روز نئے ائیربس 320 نے پہلی کمرشل پرواز پی کے 309 کے حیثیت سے اسلام آباد تا کراچی بھری. اس ہی طرح 7 مہینے سے لانگ گراونڈنگ کا شکار بوئنگ 777 طیارہ بھی آپریشن میں شامل. طیارے نے کئی ماہ بعد پہلی پرواز آج صبح پی کے 300 کی حیثیت سے آپریٹ کی جس کہ بعد وہ جدہ روانہ ہوگیا گزشتہ چندہ ماہ کے دوران یہ دوسرا بوئنگ 777 ہے جو آپریشن میں واپس آیا. اس سلسلے کا تیسرا طیارہ بھی فعالی کے آخری مراحل میں ہے اور اگلے چند ہفتوں میں وہ بھی آپریشنل ہوجائے گا. اس عمل سے پی آئی اے کے 14 ائیربس اور 10 بوئ...
سفیرپاکستان کا کیلی فورنیا کے شہر اِروائن کے ساتھ ٹیکنالوجی کے شعبے میں روابط بڑھانے پر زور
پاکستان ٹائمز

سفیرپاکستان کا کیلی فورنیا کے شہر اِروائن کے ساتھ ٹیکنالوجی کے شعبے میں روابط بڑھانے پر زور

سفیرپاکستان کا کیلی فورنیا کے شہر اِروائن کے ساتھ ٹیکنالوجی کے شعبے میں روابط بڑھانے پر زورامریکہ میں پاکستانی سفیر مسعود خان نے کہا ہے کہ صوبہ پنجاب اور امریکی ریاست کیلی فورنیا کے مابین طے پانے والا سسٹر پروونس معاہدہ معیشت کے مخصوص شعبہ جات میں امریکی ریاستوں اور پاکستانی صوبوں اور دونوں ملکوں کے شہر وں کی سطح پر اس طرح کے معاہدوں کے لئے ایک نمونہ فراہم کرتا ہے۔ ان خیالات کا اظہار سفیر پاکستان مسعود خان نے کیلی فورنیا کے شہر اِروائن کی پاکستانی نژاد میئر فرح خان سے ملاقات کے دوران کیا ملاقات کے دوران مسعود خان نے کہا کہ پاکستانی ٹیک سٹارٹ اپس، جن کی اکثریت کو انتہائی باصلاحیت اور متحرک پاکستانی نوجوان چلا رہے ہیں، اور ریاست کیلی فورنیا کے شہر اِروائن کے مضبوط ٹیک سیکٹر کے درمیان بہتر تعاون سے نہ صرف دونوں فریقین کی معاشی ضروریات کو پورا کرنے میں مدد ملے گی بلکہ اس تعاون کے نتیجے م...
گوادر کے نوجوانوں کو مفت فنی تعلیم فراہم کرنے کے معاہدے پر دستخط
پاکستان ٹائمز

گوادر کے نوجوانوں کو مفت فنی تعلیم فراہم کرنے کے معاہدے پر دستخط

گوادر کے نوجوانوں کو مفت فنی تعلیم فراہم کرنے کے معاہدے پر دستخط.         سی پیک کے تحت چینی گرانٹ سے تعمیر کیے گئے پاک-چین ٹیکنیکل اینڈ ووکیشنل انسٹی ٹیوٹ (PCT & VI) کے مشترکہ آپریشن کے معاہدے پر دستخط کی تقریب بدھ کو گوادر بزنس سینٹر میں منعقد ہوئی۔ شیڈونگ انسٹی ٹیوٹ آف کامرس اینڈ ٹیکنالوجی (SICT)، گوادر پورٹ اتھارٹی (GPA)، یونیورسٹی آف گوادر (UoG)، چائنا اوورسیز پورٹس ہولڈنگ کمپنی (COPHC) کے درمیان چھ ماہ کے مختصر کورسز کی مفت فراہمی کے لیے مشترکہ آپریشن کے معاہدے پر دستخط کیے گئے جبکہ گوادر کے ہزاروں نوجوانوں کو فنی اور پیشہ ورانہ تربیت کے ساتھ تین سالہ ڈپلومہ پروگرام کا بھی آغاز بھی دیا گیا ہے۔       تقریب میں گوادر یونیورسٹی کے طلباء ،اور   یونیورسٹی آف گوادر حکام نے ش...