Thursday, September 19

انفارمیشن بیسڈ آپریشن 17 جولائ تا 13 اگست تک کئے گئے.

ڈی آئ جی سی ٹی ڈی سندھ کی نگہرانی میں سی ٹی ڈی سندہ نے مقامی پولیس کے ساتھ مل کر خصوصاً محرم اور 14 اگست تک صوبہ سندہ کی سطح پر انفارمیشن بیسڈ آپریشن کۓ ۔ تاکہ کوئ ناخوشگوار واقعہ رونما نہ ہوسکے۔

انفارمیشن بیسڈ آپریشن 17 جولائ تا 13 اگست تک کئے گئے. انفارمیشن بیسڈ آپریشن کراچی ، حیدر آباد ، میر پور خاص ، شہید بینظیر آباد ، نواب شاہ ،سکھر اور لاڑکانہ کے اطراف میں کۓ گئے

آپریشن کے دوران تلاش ایپ کے ذریعے 10455 مشتبہ افراد کو چیک کیا گیا

آپریش کے دوران 124 مشتبہ گان جن میں 34 غیر قانونی افغان نیشنل تھے کو مزید تائید و تصدیق کیلئے تھانہ جات کو منتقل کۓ گئے

آپریشن کے دوران 24 افراد کو گرفتار کر کہ ان کے خلاف تھانہ سی ٹی ڈی مقدمات درج کئے گئے۔ گرفتا ر ملزمان سے 15 غیر قانونی پستولیں ، ایک عدد رایئفل اور دو کاریں برامد کی۔

مشترکہ انفارمیشن بیسڈ آپریشن میں سی ٹی ڈی اور سندہ کے ڈسٹرکس کے ڈی ایس پیز اور ایس ایچ اوز کی نگہرانی میں کیا گیا،

سب ایڈیٹر: ارسلان مجید

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *