Wednesday, October 8

سی ٹی ڈی سندھ کے ترجمان نے اس خبر کی سختی سے تردید

نیشنل میڈیا پر چلنے والی خبر جس میں کہا جا رہا ہے، کہ سی ٹی ڈی سندھ کا پولیس افسر شعیب قریشی اغوا برائے تعاون کے جرم میں عدالت سے گرفتار ہوا ہے۔

جبکہ سی ٹی ڈی سندھ کے ترجمان نے اس خبر کی سختی سے تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ مذکورہ انسپیکٹر کا سی ٹی ڈی سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ کیونکہ اسے جولائی 2022 میں آئی جی سندھ کے حکم10260 تاریخی 28.07.2022 کے تحت سی ٹی ڈی سے ٹرانسفر کر دیا گیا تھا۔ لہٰذا اس خبرکی تصحیح کر دی جائے۔

ایڈیٹر: راجہ کامران

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *